سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 3049 results

1001

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

جواب: کچھ بھی جس طرح بھی جس وقت بھی جس جگہ بھی تعظیمِ اقدس کے لیے بجالائے خواہ وہ بعینہٖ منقول ہو یا نہ ہو سب جائز ومندوب ومستحب ومرغوب ومطلوب وپسندیدہ وخوب...

1001
1002

قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟

سوال: کچھ دکان دار ادھا ر پر مال خرید تے ہیں، عموما ایسا ہوتا ہے کہ وہ وقت پر ادائیگی نہیں کرتے؟ ان سے بارہا مطالبہ بھی کیا جاتا ہے ،لیکن وہ ٹال مٹول کرتے ہیں۔ حالانکہ ان کے پاس رقم موجود ہوتی ہے، لیکن وہ اسے دیگر مصارف میں صرف کردیتے ہیں اور ادائیگی میں تاخیر کرتے رہتے ہیں ۔تو کیا تاخیر کی وجہ سے وہ گنہگار ہوں گے ؟

1002
1003

سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم

سوال: بکر نے زید کو ایک زمین خریدنے کے لیے ٹوکن کے نام سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروا دی تاکہ وہ کسی اور سے عقد نہ کرے اور سودا طے کرنے کے لیے کچھ دنوں کا وقت مانگ لیا، مگر دو دن بعد کسی وجہ سے سودا کینسل کردیا ،تو کیا زید کو یہ حق ہے کہ بکر کی مکمل رقم یا اس میں سے کچھ ضبط کر لے یا اس پر بکر کی ساری رقم لوٹانا لازم ہے؟

1003
1004

کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟

جواب: درمیانِ سال نصاب میں ہونے والی کمی سے زکوٰۃ ساقط نہیں ہوگی، جیسا کہ ہدایہ میں ہے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الزکاۃ، ج01،ص175،مطبوعہ پشاور) سیدی اعلیٰ ...

1004
1005

صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟

جواب: درمیان کھڑے ہونے سے صف میں فاصلہ پیدا ہوتا ہے جو شرعا سخت ممنوع، اس لیے اس طرح کے بچوں کو مردوں کی صف سے ہٹا کر خود اس جگہ کھڑے ہونے کا حکم ہے۔ نابال...

1005
1006

قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟

1006
1007

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: کچھ بھی خبر نہیں اور بیشک انہوں نے اس کو قتل نہیں کیا، بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھالیا تھا اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔(پارہ 6،سورۃ النساء، آیت 157 ...

1007
1008

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: کچھ یوں ہے: ’’جاء رجل الى النبی صلى اللہ عليه وسلم فقال: ما اسباغ الوضوء؟ فسكت عنه رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم حتى حضرت الصلاة، قال: فدعا رسول اللہ ص...

1008
1009

کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے کسی معاملے پر ناراض ہو کر دوسری اسلامی بہن کو ایک کاغذ پر یہ عبارت لکھ کر بھیج دی”اللہ کی قسم میں اب آپ سے بات نہیں کروں گی“کچھ دنوں بعد ان کی ناراضگی ختم ہو گئی اور ان دونوں نے آپس میں بات چیت کرنا شروع کر دی۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح لکھنے سے قسم منعقد ہو جائے گی اور کیا اس اسلامی بہن پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہو گا؟براہ کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1009
1010

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

جواب: کچھ ہے، وہ ان لوگوں میں تقسیم کردیا جائے گا ،جو اس کی موت کے وقت زندہ ہوں اور جو اس کی موت کے وقت سےپہلے ہی انتقال کرگئے ،وہ اس کے مال میں وارث نہیں ...

1010