
شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم
جواب: عورت کے حقوق ادا کرے اسے پریشان نظری سے بچائے اور گاہے بگاہے اس سے جماع کرتا رہے تاکہ اس کی نظر کسی اور کی طرف نہ اٹھے۔ بلاعذر بیوی کی اجازت کے بغیر...
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: عورت کے لیے موئے زیر ناف اکھیڑنا ہی سنت ہے۔اور بغل کے بال مرد وعورت دونوں کے لیے اکھاڑنا سنت ہے اور مونڈنا بھی جائز ہے۔ چنانچہ غیرضروری بال صاف...
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
سوال: عورت حالت حیض میں قرآن پاک کے علاوہ بقیہ کتب دینیہ ،مثلا: حدیث ،تفسیر ،فقہ وغیرہ کو چھوسکتی ہے یا نہیں ؟
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
جواب: عورت سے دور رہا تو محض اس دوری سے نکاح نہیں ٹوٹتا‘‘(مزید اسی میں ہے) ’’عورت کے گھر بیٹھ جانے سے نہ تو نکاح ختم ہوتا ہے اور نہ طلاق پڑتی ہے ،نکاح و مہر...
عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا نکلنے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: عورت اور اولاد قرض دام سے ، خواہ کسی طریقہ سے اپنی حاجت نکالتے رہیں یا عورت اپنے مال، خواہ قرض یا گداگری سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالے، تن ڈھکے ...
مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنے کا حکم
سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا یا اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام" یاخبیرُ"پڑھ سکتی ہے؟
احرام کی حالت میں عورت کا دستانے اور موزے پہننا
سوال: احرام کی حالت میں عورتیں دستانے پہن سکتی ہیں یا نہیں؟