
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
جواب: کسی کوچاہے کسی بھی چھوٹے عمل کے سبب عطا ہوجائے، پانی پلانا بھی کارِ ثواب ہے اللہ پاک چاہے تو اس نیکی کے سبب بھی ولایت عطا فرما دے یہ اس کی مشیت ...
نماز کے کون سے واجب چھوڑنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: کسی فرض کو اس کے اصل مقام سے پھیر دینا ہے؛ کیونکہ یہ سب باتیں نماز میں نقص پیدا کرتی ہیں، پس اس کی تلافی سجدے کے ذریعے واجب ہوتی ہے۔ (البدائع الصنائع،...
کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
جواب: کسی گناہ کی طرف مُؤَدِّی (لے جانے والا) نہ ہو، علماء فرماتے ہیں مسلمان تاجرکوجائزکہ کنیز وغلام وآلاتِ حرب(جنگی ساز و سامان) مثلِ اَسْپ(گھوڑا) و سِلاح(...
فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
جواب: کسی بھی نماز کو وقت میں شروع کرلیا تو وہ نماز ادا ہوجائے گی۔ جیسا کہ درِ مختار میں ہے: ”وبالتحريمة فقط بالوقت يكون أداء عندنا “یعنی ہمارے نزدیک وقت م...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: کسی شرعی ضرورت یا حاجت کے لیے بھی نہیں ہیں، قاعدہ یہ ہے کہ جو چیزیں پانی کو جسم تک پہنچنے سے مانع ہوں ان کے جسم پر چپکے ہونے کی حالت میں وضو اور غسل ن...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: کسی مرد وعورت نے بال بیچ کر رقم حاصل کی ،تو اُس بیچنے والے یا والی پر لازم ہے کہ اوَّلاً اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے، نیز جن افراد سے وہ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: کسی نے عمرے کا طواف بے وضو یا جنابت کی حالت میں کیاتو جب تک مکہ مکرمہ میں ہے دوبارہ طواف کرے کیونکہ طواف عمرے کا رکن ہے جیسا کہ حج میں طواف زیارت ہوت...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: کسی اورکااس میں کوئی حق نہیں ہے۔ ردالمحتارمیں علامہ شامی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں:”كل أحد يعلم أن الجهاز ملك المرأة وأنه إذا طلقها تأخذه كله، وإذا ...
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: کسی ناجائز و حرام کی طرف نہ اٹھے اور ایسے مواقع جہاں مجبورا شوہر کو اپنے اہل و عیال اور گھر بار چھوڑکر وطن سے باہر جانے کی حاجت پیش آتی ہے وہاں بیوی ...