
بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟
جواب: دن ہے یہ اس کو مکمل کرنا ہوں گے اور شوہر کی وصیت چونکہ غیر شرعی ہے لہٰذا اس پر عمل نہیں کیا جائے گا کیونکہ وصیت کا حکم ہی یہی ہے کہ اگر کسی ایسے کام ک...
کیا اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ؟
جواب: تین کو دیکھتا تھا یا ہوائی جہاز اور دیگر ایجادات کرنے والے اس لیے سائنسی دریافتیں کر گئے کہ وہ اس طرح کی لغویات میں مصروف تھے؟ تو یقیناً جواب یہی ہو گ...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
جواب: تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں، مگریہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا، شوہر، بھائی یا اس عورت کا کوئی اور محرم ہو۔ (صحیح مسلم، جلد 2، صفحہ ...
جواب: دن کے روزے کی قضا رکھنا فرض ہے یعنی اس روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھنا پڑے گا لیکن کوئی کفّارہ نہیں اور چونکہ خطاءً ایسا ہوا ہے اس لئے گناہ بھی نہیں ہ...
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: دن کے روزے کی قضا ہی لازم ہوگی۔(بحر الرائق ،جلد3،صفحہ17، دار الكتاب الإسلامي،بیروت) بلا عذر شرعی قضا روزہ توڑنا بھی جائز نہیں،کہ یہ عمل کو باطل ک...
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: دنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے :” كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان “ ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم ر...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: دنے یا بیچنے کا وکیل ہے، تو اس چیز کو خرید لے یا بیچ لے، یونہی اگر خود عاقد نہ ہو، بلکہ فریقین کے درمیان مکان ،پلاٹ وغیرہ کسی چیز کاسودا کر ا رہا ہو، ...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: تینوں ائمہ کرام علیہم الرحمۃ اجمعین کےنزدیک ضامن ہوگا ،ایسا ہی محیط میں ہے۔ (رد المحتار،ج 9، ص 109،112،کوئٹہ)( الفتاوی الھندیۃ،ج4،ص 571،بیروت) بہ...