
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: جائز وحرام ہےاور قرآن و حدیث میں اس کی شدید مذمت بیان ہوئی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ مَنْ كَانَ مَرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَ...
داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟
جواب: جائز و گنا ہ ہے، اور نوکری کی خاطر اللہ(عزوجل) و رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم) کی نافرمانی جائز نہیں ہو سکتی لہذا اگر اس کمپنی میں داڑھی سمیت ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: جائز وحرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ نکاح اور ولیمہ نہ صرف سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے...
ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟
جواب: جائزوممنوع کاموں وغیرہ سے پاک،شرعی حدودمیں رہتے ہوئے جلوس نکالناشرعاجائزہے کہ شرع سے اس کی ممانعت ثابت نہیں،بلکہ اچھی نیت کے سبب مستحب اورباعث ثواب ہ...
دن مختص کر کے برسی منانے کی شرعی حیثیت
جواب: جائز ہے،ہاں ہمارے یہاں مسلمانوں میں یہ رائج ہے کہ اپنی سہولت اوردوسروں کویاددلانے وغیرہ کے لیےاس کے لئے ایک خاص دن مقرر کیاجاتا ہے تاکہ پہلے سے ہ...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: جائز ہوجاتا ہے اورغنی کادیرلگاناظلم ہے۔اشباہ والنظائرمیں ہے :’’ خلف الوعد حرام‘‘وعدہ جھوٹاکرنا حرام ہے۔۔۔صورت مستفسرہ میں زیدفاسق وفاجر، مرتکب کبائر، ...
زکوۃ کے وکیل سے زکوۃ کی رقم گم ہوجانے کا حکم
جواب: جائز کر بھی دے۔ فتاوی رضویہ میں ہے ”وہ شخص امین ہے جبکہ اس نے حفظ میں قصور نہ کیا اور جاتارہا اس پر تاوان نہیں، ہاں اگر اس نے غفلت کی مثلا جیب پھٹی ہ...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
سوال: کیاریشم کاکپڑامردکے لئے پہنناجائزہے ؟اورآجکل مارکیٹ میں جومختلف قسم کے کپڑے آئے ہوئے ہیں جوبظاہرریشم کے لگتے ہیں جیسے جاپانی کپڑا،اسٹون واش اور سلک وغیرہ کیاان کاپہنناجائزہے یاناجائز؟
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: جائز و گناہ ہے ۔ (3)اور ایسا لباس جو کفّار کا مذہبی شعار نہ ہو اور نہ ہی اُن کا مخصوص لباس ہو،بلکہ عام مسلمان بھی ویسا لباس پہنتے ہوں،مثلاًمر...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
جواب: جائز و گناہ ہے ، یونہی قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر اس کی ادائیگی میں بلا وجہ ٹال مٹول اور دیر کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے اور اسے حدیثِ پاک میں ظلم ق...