
تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن چیزوں پر تصویریں چَھپی ہوں مثلاً صابن وغیرہ ان کو خریدنا کیسا؟
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
جواب: چیزوں نے زمین کا حکم لے لیا ، تو جو چیز زمین سے جدا ہو اس کو دھویا ہی جائے گا۔ (درِ مختار مع ردالمحتار ، کتاب الطھارۃ، ج 01، ص 565-564، مطبوعہ کوئ...
جواب: کنز الایمان : ” انہیں ان کے باپ ہی کا کہہ کر پکارو ۔ یہ اللہ کے نزدیک زیادہ ٹھیک ہے۔پھر اگر تمہیں ان کے باپ معلوم نہ ہوں تو دین میں تمہارے بھائی ہیں ا...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
جواب: چیزوں پر عشر واجب نہیں ۔مگر اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ عشر صرف اس پیداوار پر لازم ہوگا جس کو بیچنا ہو ۔ شرعی حکم یہ ہے کہ زمین کا نفع حاصل کرنے کے لیے...
جواب: کن نہ ہو تو تلاوت کرنے والے کو گناہ ہو گا۔ اِسی بنیاد پر یہ مسئلہ ہے کہ اگر کوئی چھت پر بلند آواز سے تلاوتِ قرآن کرے اور ارد گرد لوگ سو رہے ہوں تو ق...
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: کن غیر عربی میں قراءتِ قرآن کے مسئلے میں امام اعظم رضی اللہ عنہ نے قوتِ دلیل کی بنا پر امام ابو یوسف و امام محمد رحمھم ا للہ کے مؤقف کی طرف رجوع فر...
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
جواب: کن علیہ دین مستغرق یرد علی الورثۃ،کذا فی الوجیز للکردری“ ترجمہ: امانت رکھوانے والاغائب ہوگیااور اس کی زندگی و موت کا معلوم نہیں، تو مودع امانت کی حفاظ...