
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: کچھ حق نہیں یا میرے ترکہ سے اسے حصہ نہیں دیا جائے گا یا خیالِ جہال کا وہ لفظ بے اصل کہ میں نے اسے عاق کیا یا انہیں مضامین کی لاکھ تحریریں لکھے، رجسٹر...
قادیانی کے ساتھ مل کر کاروبار کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ بیچا جائے، نہ ان سے خریدا جائے،ان سے بات ہی کرنے کی اجازت نہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں :”ایاکم وایاھم“ان سے دور بھاگو انہیں اپنے سے...
گھر پر آنے والے فقیروں کو خالی ہاتھ لوٹانا کیسا؟
سوال: صبح کے وقت بھیک مانگنے والی فقیرنیاں گھروں پر آتی ہیں اور ایک کے بعد ایک آتی رہتی ہے، اس طریقے سے جو مانگنے والی آتی ہیں کیا ان کو خالی ہاتھ لوٹا سکتے ہیں یا پھر کچھ نہ کچھ دینا لازم ہی ہے؟ منع کردیں، تو اس میں گناہ ہوگا یا نہیں؟
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: کچھ لازم نہیں یہاں تک کہ سونا بیس مثقال(یعنی ساڑھے سات تولہ ) ہوجائے ، پس جب یہ بیس مثقال ہوجائے ،تو اس میں نصف مثقال زکوۃ واجب ہے۔(بدائع الصنائع، جلد...
رقم صدقہ کرنے کی نیت سے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ؟
جواب: کچھ نہ کچھ رقم اکاؤنٹ میں جمع کروائی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہی سودی معاملہ شروع ہوجاتا ہے حالانکہ سود کا لین دین حرام و گناہ ہے اور اس پر سخت وعیدیں ہ...
کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کسی کے گھر بلی آئے اور وہ اس کو کھانے کے لئے کچھ دے، تو کیا اس پر ثواب حاصل ہوگا اور کیا ہر بار کھلانے میں ثواب کی نیت ضروری ہوگی؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: کچھ بات کر سکتیں ، تو صدقہ کرتیں۔ اگر میں ان کی طرف سے کچھ صدقہ کروں ، تو کیا انہیں اجر ملے گا ؟ توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ہاں ملے گا۔(صحیح ...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: کچھ عیاں ہونے لگے۔ تبیین میں ہے کہ ائمہ کرام نے فرمایا :جب عورت لباس پہنے ہو تو اس کی طرف دیکھنے میں کچھ حرج نہیں بشرطیکہ لباس ایسا تنگ اور چست نہ ہوج...
White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: کچھ یوں ہے کہ سرکہ مختلف طریقوں سے بنتا ہے، ان میں سے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اسے شراب سے بنایا جاتاہے۔ شراب کی طبیعت ہے کہ کبھی تو شراب خود بخود پڑے پ...