سرچ کریں

Displaying 1011 to 1020 out of 1253 results

1011

قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم

سوال: قطرہ نکلنے کا اکثر وہم ہوتا ہے ، فجر پڑھ کر لیٹی ،تو ایسا محسوس ہواکہ قطرہ نکل گیا ہے،لیکن دیکھا نہیں اور یہ سوچا کہ جب ظہر کی نماز پڑھوں گی، اس سے پہلے دھو لوں گی، لیکن ظہر پڑھنے سے پہلے دھونا بھول گئی اور وضو وغیرہ کر کے نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

1011
1012

تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: کسی کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو اور وہ کپڑا پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھل جائے تو کیا حکم ہے؟

1012
1013

منگنی کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: ہم اس جوڑے کا نکاح آپس میں کریں گے ، محض منگنی سے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کے لیے حلال نہیں ہوتے ، وہ اب بھی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہی ہوتے ہیں جب تک نک...

1013
1014

نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟

جواب: ہم نے روایت بیان کی، ایک روایت کے مطابق مقتدی امام کے سلام پھیرنے کا انتظار کرے گا ، یہ قول مختار ہے ۔(الهداية ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 90، مطبوعہ بیروت...

1014
1015

محمد ثاقب علی نام رکھنا درست ہے؟

سوال: ہمارا بچہ پیدا ہوا ہے، اس کا نام ہم نے محمد ثاقب علی رکھا ہے، کیا ٹھیک ہے ؟

1015
1016

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں نے 25 ماہ کی کمیٹی ڈالی ہے میری کمیٹی 7 ویں ماہ نکل آئی تھی زکوٰۃ کے سال کا نصاب رمضان میں ہم کرتے ہیں جب کمیٹی کا 10 واں ماہ چل رہا ہے ، اب اس کمیٹی پر کتنی زکوٰۃ مَیں نے دینی ہے ؟

1016
1017

لاعلمی کی بناء پر اعوان خاندان کو زکوٰۃ دے دی تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اعوان کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے، لہذا ہم نے لا علمی کی بنا پر اُنہیں زکوۃ دیدی،تو کیا ہماری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں؟

1017
1018

نماز کا وقت تنگ ہو تو غسل کئے بغیر نماز پڑھنا

جواب: ہم نے دیگر شرائط پر مقدم رکھا ہے کیونکہ یہ شرط دیگر شرائط سے اہم اور زیادہ تاکید والی ہے یہاں تک کہ یہ کسی بھی حالت میں ساقط نہیں ہوتی اور بغیر طہارت ...

1018
1019

کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم

سوال: ایک چیونٹی ہوتی ہے اور اسی طرح اس سے تھوڑا سا سائز میں بڑا ایک insect ہوتا ہے، جسے ہم اپنی زبان میں مکوڑا کہتے ہیں،اگر یہ پانی کی ٹینکی میں گر جائے تو کیا اس ٹینکی کے پانی سے غسل اور وضو ہو جائے گا؟

1019
1020

ٹھیکے پر لی ہوئی زمین کا عشر ٹھیکہ نکال کر دیا جائے گا یا پہلے؟

سوال: ہم نے زمین فکس رقم میں ٹھیکے پر لی ہوئی ہے اس پر جو فصل کا عشرہو گا وہ ٹھیکہ نکال کر ہو گا یا ٹھیکے کے ساتھ ہو گا؟

1020