
عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا
سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
سوال: اسم جلالت اللہ عزوجل کے نام والا لاکٹ عورت بے وضو اور بے غسل حالت میں پہن سکتی ہے؟
صدیق اور صدیقہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکے کا نام صدیق اور لڑکی کا نام صدیقہ رکھ سکتےہیں یانہیں ؟
سوال: بچی کا نام عتیقہ رکھنا کیسا؟
روحان کا معنی اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام "محمد روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
حذیفہ کا معنی اورحذیفہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حذیفہ نام کا مطلب بتادیں ۔
سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم
سوال: سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
رابعہ نام کا مطلب اور رابعہ نام رکھنے کا حکم
سوال: بیٹی کا نام " رابعہ" رکھنا کیسا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔