
کپڑا کاٹنے کے بعدتھان میں سے عیب نکل آیا، توکیا حکم ہے؟
سوال: ہم پارسل کی صورت میں کپڑے خریدتے ہیں، ایک پارسل میں 10 تھان ہوتے ہیں۔ سو میٹر کا ایک تھان ہوتا ہے ، جو تھان بغیر کٹنگ کے ہوتا ہے،اسے فریش بولتے ہیں، اس کا ریٹ زیادہ ہوتا ہے۔ جس تھان میں کٹنگ ہو، وہ دو تین حصوں میں ہوتا ہے اور اس کا ریٹ کم ہوتا ہے ۔ اب ہوا کچھ یوں کہ ہم نے 2 فریش پارسل خریدے ،جس میں20 تھان تھے، ہم نےایک پارسل کو کھولنے کے بعد گاہک کو دینے کے لیے تھان میں سے سوٹ کاٹ دیا بعد میں پتہ چلا کہ یہ کٹنگ والاتھان ہے،جبکہ ہم نے فریش تھان منگوائے تھے، اب خریدا ہوا مال واپس کریں گے یا کٹنگ کے ریٹ پر خریدیں گے؟ رہنمائی فرمائیں۔
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: پاک سے معلوم ہوا کہ آزمائش کی تمنا کرنا، مکروہ ہے،اگرچہ اس طریقے پر ہو جس طرح سائل نے تمنا کی ۔ کیونکہ ممکن ہے آزمائش کو برداشت کرنے کی اس میں طاقت...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: پاک ہے،حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمارشاد فرماتے ہیں:”مروا أولادكم بالصلاة وهم أبناء سبع سنين، واضربوهم عليها، وهم أبناء عشر“ترجمہ:اپنے بچوں ...
شادی کے موقع پردودھ پلائی کی رسم کا حکم
جواب: پاک میں ہے کہ خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ ایک اور حدیث پاک کے مطابق جو لوگوں کو راضی کرکے اللہ پاک کی ناراضی چاہے گا تو اللہ ب...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے جب اعرابی کو نماز سکھائی تو رکوع و سجود میں اس حوالے سے کچھ بھی ارشاد نہیں فرمایا،اعتراض کرنے والا کہہ سکتا ہے کہ یہ بات ...
شادی کے موقع پر ہونے والی ایک رسم کا شرعی حکم
جواب: پاک کے مطابق جو کام اللہ جل جلالہ کی نافرمانی پر مشتمل ہو اس میں کسی مخلوق کی اطاعت کرنا، جائز نہیں۔ایک اور حدیث پاک کے مطابق جو لوگوں کو راضی کرکے ال...
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: پاک ہے: ”كان رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يمسح مناكبنا في الصلاة و يقول: استووا، و لا تختلفوا فتختلف قلوبكم ليلني منكم أولو الأحلام و النهى، ثم ال...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: ناپاک چیز استعمال نہ ہو۔ایسی چیز نہ ہو جس کا جرم اور تہہ بالوں پر جمتی ہو ،اوریہ کام کسی اجنبی غیر محرم مرد یا کافرہ عورت سے نہ کروائے ، یونہی کالا...
اسکارف ڈبل کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: کپڑے کوڈبل کرنے یاموڑنے سے کف ثوب نہیں ہوتا۔ فتاوی امجدیہ میں تہبند کے نیچے لنگوٹ باندھ کر نماز پڑھنے کے متعلق سوال ہوا، اس کے جواب میں صدر الشری...
بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: کپڑے یا زیور پہنے ہوئے ہونا کوئی عذر نہیں لہٰذا اس کی وجہ سے ان نمازوں میں قیام ساقط نہیں ہوگا۔ لہٰذا بیٹھ کر نمازپڑھنے کے بجائے کپڑے تبدیل کرلیں یا...