
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں الیکٹرک مکینک ہوں الیکٹرونکس کی خراب اشیاء میرے پاس ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہیں میں ٹھیک کرکے دے دیتا ہوں لیکن بعض دفعہ ایساہوتا ہے کہ میں چیز ٹھیک کر دیتا ہوں اور ایک عرصہ گزرنے کے باوجود مالک اپنا سامان لینے نہیں آتا تو میں اس سامان کا کیا کروں اور بعض چیزیں مثلاََmicrowave oven کی ڈیجیٹل کٹ اور اسی طرح بعض دوسری چیزوں کی ڈیجیٹل کٹ ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہے جنہیں ایک مرتبہ openکرنے کے بعد انہیں ایک عرصہ تک استعمال نہ کیا جائےتو یہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں؟ سائل:محمد سلیم(فیصل آباد)
سنتِ غیر مؤکدہ کو سنت مؤکدہ کے طریقہ پر پڑھنا
سوال: اگر کوئی شخص لاعلمی کی بنا پر سنت غیر مؤکدہ کو سنتِ مؤکدہ کے طریقے پر پڑھتا رہا ہواور چار رکعت والی نفل نماز بھی اسی طرح پڑھتا رہا ہو تو اس پر کیا حکم ہے؟ کیا اس کی یہ نمازیں ادا ہوگئیں یا نہیں؟
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: گزرنے سے پہلے ہی بال چھپالئے تو نماز ہوگئی ۔ یاد رہےکہ یہ تفصیل چوتھائی کی مِقدار بِلا قَصد(بغیر اِرادہ کے) کُھل جانے کی صورت میں ہے،اگرکوئی عو...
جواب: نمازی کہے : اے اللہ پاک ، میں نیت کرتا ہوں تیرے لیے نماز کی اور اس میت کے لیے دعا کی اور فتاوی حجہ میں ہے : جان لو کہ امام اور لوگ سب نیت کریں اور وہ ...
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
جواب: گزرنے کے بعد وہ مال اوسے وصول ہوگا تو قربانی واجب نہیں۔‘‘(بہارشریعت،اضحیہ کا بیان،جلد3،حصہ 15،صفحہ 333،مکتبۃ المدینۃ،کراچی)...
عذر کی وجہ سے سجدے میں پیشانی زمین پر نہ جمے تو سجدے کا طریقہ
جواب: نمازی کی پیشانی پر زخم ہو جس کی وجہ سے وہ سجدہ کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس کے لئے سجدہ کا اشارہ کرنا کافی نہیں ہوگا بلکہ اس پر لازم ہوگا کہ وہ ن...
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: گزرنے پر واجب ہوجاتی ہے،فتح القدیراورکافی میں یونہی لکھا ہےاورہر وہ دین جس کا مطالبہ لوگوں کی طرف سے نہ ہو ،جیسے اللہ عزوجل کے دین مثلاً نذور،کفّارے،ص...
مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
جواب: گزرنے کے وقت حاجتِ اصلیہ میں صرف کرنے کا اس کو استحقاق حاصل نہیں ہے، برخلاف اس کے کہ جب سال پورا ہونے کے وقت اس مال کو حاجتِ اصلیہ میں خرچ کرنے کی ضرو...
مونچھیں اتنی لمبی رکھنا کہ پانی پیتے ہوئے برتن میں پڑ جائیں۔
جواب: طریقہ ہے لہذا مونچھیں سنت کے مطابق پست رکھنے کی عادت ڈالیں تو برتن میں موجودپانی کے مستعمل ہونے کی صورت بھی پیش نہیں آئے گی ۔ امیر اہل سنت دام ظلہ ت...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
جواب: گزرنے سے پہلے ہی اس فرض نماز کو ادا کرے تاکہ نماز قضا نہ ہو، اس صورت میں تو ظاہر ہے کہ ہندہ اس وقت کی فرض نماز ہی کی نیت کرے گی۔ ہاں! اگر وہ نماز قضا ...