
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟
نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟
سوال: کسی عورت کا بچہ دوران نفاس ہی دس سے پندرہ دنوں میں فوت ہوجائے تو کیا نفاس باقی رہے گا یا ختم ہوجائے گا ؟
طواف کے دوران فرض نماز پڑھنے چلا گیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر طواف کے دوران فرض نماز کا ٹائم ہو جائے اورطواف کرنے والا نماز پڑھنے چلا جائے ،تو واپس آکر جو پھیرے باقی رہ گئے تھے، وہی ادا کرے گا یانئے سرے سے دوبارہ طواف کرے گا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟
سوال: فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
سوال: نماز سے پہلےاگر دانتوں میں بوٹی کا ریشہ ہو اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا
سوال: سفرکی حالت میں اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کے دوران ٹرین چلنے لگے تو کیا اس صورت میں نماز توڑی جاسکتی ہے ؟
قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا
سوال: کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟
نماز کے دوران سر سے گرنے والی ٹوپی اٹھانا
سوال: نماز کے دوران سر سے ٹوپی گر جائے تو اٹھا کر پہن سکتے ہیں؟