
محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں
سوال: محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور نشانیاں کیا ہیں ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ بھول گئے تو کیا سنتیں دوبارہ پڑھنا ہوں گی؟
سوال: نمازی اگر چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ میں قعدہ اولیٰ کرنا بھول جائے اور آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا وہ سنتیں درست ادا ہوں گی ؟ یا انہیں پھر سے ادا کرنا ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔
بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا
سوال: احیاء العلوم (اردو )جلد 1 صفحہ 998 پر سعادت مندوں کا عمل مذکور ہے جس میں سورتوں کی ترتیب الٹی ہے کیا اسے پڑھ سکتے ہیں ؟ترتیب یوں ہے: الحمد شریف ، سورہ ناس ، سورہ فلق ، سورہ اخلاص ، سورہ کافرون، آیت الکرسی ۔۔رہنمائی فرمائیں اور اجر پائیں ۔
کسوہ نام کا مطلب اور کسوہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام کسوہ رکھنا کیسا ۔؟ رہنمائی فرمادیں ۔
نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر بالغ نابینا شخص رکوع و سجود والی نماز میں کسی بات پر قہقہہ لگادے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
سوال: کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟ اسلام اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟
حضرت جبریل علیہ السلام نے مشرق و مغرب میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام جیسا نہ پایا، روایت کا حوالہ
سوال: یہ کون سی حدیث ہے کہ ایک بارسیدنا جبریل امین علیہ الصلوۃ و السلام نے حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہ میں عرض کیا:قلبت مشارق الارض و مغاربھا۔۔۔ الخ رہنمائی فرمادیں۔
غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا؟
سوال: کسی غیر مسلم کے جنازے میں جانا کیسا ہے ؟ رہنمائی فرما دیجیے۔
سوال: آپ کی بارگاہ میں میرا سوال یہ ہے کہ ایک بھائی مجھے کچھ رقم ادھار دینا چاہتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ جب آپ گندم کی کاشت کریں گے تو مجھے گندم دے دینا لیکن ایک شرط ہے اور وہ یہ کہ جو ریٹ گندم کا ابھی چل رہا ہے اسی ریٹ پر کاشت کے بعد میں آپ سے گندم لوں گا،خواہ اس وقت کا جو بھی ریٹ ہو، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمایئے ۔
حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھایا گیا تھا؟
سوال: حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھایا گیا تھا؟ اس کا نام کیا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔