سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 7167 results

1041

جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا

سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟

1041
1042

نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟

جواب: اپنی فرع اور اپنی اصل کتنی بعید ہو مطلقاً حرام ہے، اور اپنی اصل قریب کی فرع اگرچہ بعیدہو حرام ہے، اور اپنی اصل بعید کی فرع بعید حلال، اپنی فرع جیسے بی...

1042
1043

بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟

جواب: اپنی تمام اقسام کے ساتھ۔(مجمع الأنھر شرح ملتقی الأبحر،ج2،ص514،دار احیاء التراث) در مختار میں ہے:”(وحل الجراد و أنواع السمک بلا ذکاۃ)“ ترجمہ: ٹڈی ا...

1043
1044

دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟

جواب: اپنی ثنا کی) یوں ہی جو دعائیں قرآن عظیم نے تعلیم فرمائیں بندہ اُن کی مثال کہاں سے لاسکتا ہے رحمت شریعت نے نہ چاہا کہ بندہ ان خزائن بے مثال سے روکا جائ...

1044
1045

فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم‎

جواب: تمام رکعات میں قراءت واجب ہے،لیکن قراءت کا قیام سےمتصل ہونا (یعنی قیام کرتے ہی قراءت شروع کردینا) واجب نہیں،لہٰذااگر کسی نے سنتوں کی تیسری یا چوتھی رک...

1045
1046

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

جواب: اپنی حمد فرمائی جیسے وانی لغفار لمن تاب ان کو بنیت ثنا بھی پڑھنا حرام ہے کہ وہ قرآنیت کے لئے متعین ہیں بندہ انہیں میں انشائے ثنا کی نیت کر سکتا ہے جن ...

1046
1047

زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

سوال: زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟

1047
1048

اگر حمل ضائع ہوجائے تو کیا اس کا نام رکھنا ہوگا؟

جواب: تمام ہو یا نا تمام بہرحال اس کا نام رکھا جائے۔ اورجس کچے بچے کے متعلق علم نہ ہو کہ لڑکا تھا یا لڑکی تو اس کا ایسا نام رکھا جائے جو لڑکے اور لڑکی دونوں...

1048
1049

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

1049
1050

فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم

جواب: عمر) میں پالا۔(پارہ15،سورہ بنی اسرائیل،الآیۃ:23-24) جامع ترمذی کی حدیث پاک ہے:"عن عبداللہ بن عمرو، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: رضا الرب في رض...

1050