
نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
تاریخ: 27جمادی الاولیٰ1445 ھ/12دسمبر 2023 ء
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
سوال: گزشتہ سال مجھ پر قربانی واجب ہوگئی تھی لیکن میرے پاس نقد رقم نہیں تھی کہ قربانی کا واجب ادا کرتا، اب اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔
جواب: سال مکمل ہونے والے دن دیگراموالِ زکوٰۃ کے ساتھ ان پلاٹوں کی سال مکمل ہونے والے دن مارکیٹ ویلیوکا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فیصد زکوٰۃ میں دینا ضروری ہے...
صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟
شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم
جواب: 12، ص260، رضا فاونڈیشن،لاھور) در مختار میں ہے” (وشرطه) أي شرط افتراض أدائها (حولان الحول)“ترجمہ:زکوٰۃ کی ادائیگی فرض ہونے کی شرط مال پر سال کا گزر...
کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟
جواب: سال مکمل ہونے پر اصل رقم اور نفع دونوں کے مجموعہ پر زکوۃ لازم ہو گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے”مالِ تجارت جب تک خود یا دوسرے مالِ زکوٰۃ سے مل کر قدرِ نص...
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
جواب: سال حج کرے۔ اگر پاسپورٹ نہ بننے میں اس کی اپنی کوئی کوتاہی نہیں تو ایسی صورت میں فرض حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا اُسے گناہ نہیں ہوگا ،ل...
عمرے کے لئے جمع کی گئ رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن عمرے کے لئے پیسے جمع کر رہی ہے تو کیا ان پیسوں پر زکوۃ نکالنی ہو گی؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
سوال: تقریباً چارماہ پہلےمیری چھ سال کی چھوٹی بیٹی کو گلی سے ایک سو 100روپیہ زمین پر گرا ہوا ملا، اس نے گھر آکر مجھے دے دئیے ۔میں نےگلی میں دیکھا کوئی بھی نہیں ملا ۔مین بڑی گلی ہے، لوگوں کی آمدو روفت بھی زیادہ ہے، مالک کا ملنا بہت مشکل ہے،پتا نہیں کون ہے مالک۔اس لقطہ کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟