
ملازم کو زکوۃ دینا تاکہ وہ اسی کے پاس کام کرتا رہے، کیسا؟
جواب: شرعی فقیر مستحقِ زکاۃ کواس کی اجرت و تنخواہ سے ہٹ کر زکاۃ کی نیت سےزکاۃ کی رقم دی ، تو زکاۃ ادا ہوگئی اور فرض ذمہ سے ساقط ہوگیا۔ تنویر الابصار میں...
ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا
موضوع: ملازمین کا سہولت قرض سے حج کرنا - شرعی رہنمائی اور حکم
گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: شرعی ہے ، تو اسے زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ ( صدقہ فطر و نذر و کفارہ وغیرہ) اور نفلی صدقات دیے جاسکتے ہیں اور اگر کام کرنے والی وہ خاتون فقیرِ شرعی نہیں ، ت...
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟
غیر محرم شخص کا بالغہ کو پڑھانا کیسا؟
جواب: شرعی مرد کا نامحرم بالغہ عورت کے اعضاءِ ستر کو دیکھنا اور بالغہ عورت کا اجنبی بالغ مرد کے سامنے اعضاءِ ستر کا کھولنا پایا جارہا ہے اور مرد کا بلاعذرِ ...
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے گھر میں دھوبی گھاٹ بنایا ہوا ہے ۔ ایک دن کپڑوں سے کسی کا 5 ہزار کا نوٹ گر کر ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، جو گھر کی ایک خاتون نے اٹھا کر رکھ لیا ، تاکہ جو آئے گا ، اسے دے دوں گی ، لیکن ایک سال ہوگیا ہے ، ابھی تک کوئی نہیں آیا ، تو وہ صدقہ کر دے یا خود استعمال کر لے ؟جبکہ وہ خاتون خود بھی شرعی فقیر ہے ۔
سوال: کوئی عمرے پر جانا چاہتا ہے مگر ایک بار اس کے ساتھ فراڈ ہو چکا ہے اب اس کی ہمت نہیں ہو رہی تو کیا میں اس کو اس طرح کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے جو اخراجات ہیں ایک ٹکٹ کے 50 ہزار روپےا ور دو ٹکٹوں کے ایک لاکھ روپے وہ میں دیتا ہوں عمرہ کرکے آنے کے بعد آپ مجھے دے دینا پھر وہ مجھے 90 ہزار میں خرچہ آئے یا 95 ہزار میں تو اس کے حوالے سے شرعی راہنمائی فرمادیں؟
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: شرعیہ کے مطابق اپنا کام نکلوانے کے لیے کسی کو کچھ دینا رشوت کہلاتاہے۔ اور ہر مسلمان جانتا ہے کہ رشوت کا لین دین اسلام میں حرام ہے۔ اور رشوت لینے دینے ...