سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 4223 results

1041

سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا

سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟

1041
1042

نمازی کا اعضائے ستر میں سے کسی ایک عضو کو قصداً چوتھائی سے کم کھولے رکھنا کیسا؟

سوال: اگر نمازی قصداً اعضائے ستر میں سے کسی ایک عضو کو چوتھائی حصے سے کم کھلا رکھے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1042
1043

نمازمیں دیکھ کر تلاوت کرنے کا حکم

سوال: کیا نماز میں دیکھ کر قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں ؟ اگر دیکھ کر تلاوت کرنے کی اجازت نہیں ہے تو اس کی کیاوجہ ہے ؟

1043
1044

عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

سوال: اگر مرد نماز پڑھ رہا ہو اور عورت اس کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جائے تو اس صورت میں مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے کیا یہ حکم جماعت کی صورت میں ہے یا پھر منفرد پڑھنے کی صورت میں بھی جیسے کہ گھر میں اگر شوہر اور بیوی اپنی اپنی نماز پڑھیں لیکن بیوی شوہر کے برابر میں ہو؟

1044
1045

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: وقت ماہانہ وظیفہ کے ساتھ رہائش، اس کےبجلی،گیس کے بلز وغیرہ بھی ادا کرنےکی ذمہ داری لی جاتی ہے اور اگر اس کو ذکر نہ بھی کیا جائے،تب بھی رائج اور معروف ...

1045
1046

کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: نماز نفل نماز پڑھنے والے کے پیچھے نہیں ہوسکتی اس صورت میں اقتداء باطل ہوگی۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(و) لا (مفترض بمتنفل وبمف...

1046
1047

دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا

سوال: اگر دوران نماز بچہ کانچ کا گلاس ہاتھ میں لے اور ڈر ہو کہ وہ توڑ دے گا تو کیا اس سے لے کر سائیڈ پر رکھ سکتے ہیں؟ اگرکسی نے ایسا کیا، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

1047
1048

آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل

جواب: وقت اپنے لئے استعمال کرنا اور ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا، جائز ہے۔ اس جواب کو سمجھنے کے لئے ہم درج ذیل امور پر الگ الگ تفصیل سے بات کرتے ہیں: 1)خریداری پر کو...

1048
1049

وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نماز کے آخر میں سجدۂ سہو کرے، اگر دوبارہ رکوع نہ کیا تو نماز نہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب...

1049
1050

اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟

1050