
کام لینے میں رکاوٹ بننے والے کو رقم دے کر ہٹانا کیسا؟
جواب: نام ہے،جوآدمی حاکم یا اس کے غیر کو دے تاکہ وہ اس کے حق میں فیصلہ کردے یا وہ چیز اسے ابھارے اُس کام پر، جو رشوت دینے والا چاہتا ہے،اور امام اقطع علیہ ا...
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔
کونین کا معنی اور کونین نام رکھنے کا حکم
سوال: کونین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے؟
محمد شاہ زین اوراصباح نور نام رکھنے کا حکم؟
سوال: محمد شاہ زین ،اصباح نو ر نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
بارہ اسلامی مہینوں کے نام اور معنی
سوال: اسلامی مہینوں کے ناموں کا مطلب کیا ہے ؟
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
سوال: انیقہ اور مناہل نام میں سے کون سا نام بہتر ہے؟
عائشہ کنول اور افشاں کمل نام رکھنے کا حکم
سوال: میری بڑی بیٹی کا نام”عائشہ کنول “اور چھوٹی بیٹی کانام ”افشاں کمل “ ہے کیا یہ نام درست ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
امل فاطمہ نام کا مطلب امل نام رکھنے کا حکم
سوال: بچی کا نام امل فاطمہ رکھ سکتے ہیں؟ یہ نام رکھناکیساہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
سوال: کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ" کا اصل نام "شیبۃ الحمد" تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں۔