سرچ کریں

Displaying 1061 to 1070 out of 1718 results

1061

تلاوت سنتے ہوئے لفظِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے اور درود پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب تیجے وغیرہ کا ختم شریف پڑھا جاتا ہے تو ختم شریف پڑھنے والا جب اس آیت”مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ“ کو پڑھتا ہے توپڑھنے والا قرآن پاک پڑھنا جاری رکھتا ہے اور سننے والوں میں سے بعض لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پاک سن کرزبان سے درود پاک بھی پڑھتے ہیں اور انگوٹھے بھی چومتے ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم بیان فرما دیجئےکیا یہ درست ہے؟

1061
1062

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: مطلب یہ ہے کہ اسے غسل دیا گیا ہو یا غسل نا ممکن ہونے کی صورت میں تیمم کرایا گیا ہواور میت کی تکفین سے قبل اگرمیت کے بدن سے نجاست نکلی ہوتو دھو دی جائے...

1062
1063

فجر کی نماز پڑھ کرسونے کے حوالے سے تفصیل و وضاحت

سوال: جو روایات میں بیان کیا گیا کہ فجر پڑھ کر سونا باعث رزق میں تنگی ہوتی ہے ، مطلب رزق میں کمی و بے برکتی ہوتی ہے ، اس کی صحیح تشریح کیا ہے ؟ جب summer کے مہینے آتے ہیں ، تو فجر بہت جلدی ہو جاتی ہے اور اٹھنے کے 3،4 گھنٹے بعد بندے کا کام شروع ہوتا ہے ، تو اگر وہ اس دوران کام کے وقت سے پہلے سوئے گا ، تو بے برکتی ہوتی ہے۔ اس کی وضاحت مل جائے ؟

1063
1064

آیاتِ صفات کسے کہتے ہیں؟

جواب: مطلب عقل وفہم سے وَرا ہے ، جس تک دماغوں کی رسائی نہیں ، انہیں ”متشابہات“ کہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض تو وہ ہیں ، جن کے معنی ہی سمجھ میں نہیں آتے جیسے الٓ...

1064
1065

اسلام میں پیٹ کے بل سونا یا لیٹنا کیسا ہے ؟

جواب: نام ہے )یہ جہنمیوں کے لیٹنے کا طریقہ ہے۔(سنن ابن ماجہ، جلد2، صفحہ1227، حدیث 3724، دار إحياء الكتب العربية) حدیث شریف میں جہنمیوں کے لیٹنے کا یہ مط...

1065
1066

تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب

سوال: میں نے ایک حدیث سنی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کا فرمان ہے:” تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس کے ذریعے تو صرف بخیل ہی سے مال نکلوایا جاتا ہے۔“( صحیح مسلم حدیث نمبر 4241 )۔ اس حدیث کا کیا مطلب ہے ؟ اور نذر کیا چیز ہے؟

1066
1067

کیا مالدار لوگوں پر مال کا خُمس (پانچواں حصہ) ساداتِ کرام کو دینا لازم ہے ؟

جواب: مطلب کے یتیم، مسکین اور مسافرین اگر فقیر ہوں تو دوسروں کے بہ نسبت یہ اس خُمس کے زیادہ حقدار ہیں کہ دیگر تو زکوٰۃ بھی لے سکتے ہیں جبکہ یہ افراد زکوٰۃ...

1067
1068

مل والوں کا گندم کی بوری میں مٹی کنکر کے نام پر پیسے کاٹنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ باہر سے جب گندم آتی ہے تو اس میں کنکربھی ہوتے ہیں مٹی بھی ہوتی ہےتو مل والے ایک اندازے سے گندم والے کے دو کلووزن کے پیسے کاٹ لیتے ہیں جسے کاٹ کا نام دیا جاتا ہےمثلاً 100 کلو کی بوری تیس روپے فی کلو کے حساب تین ہزار روپے کی بنی تو اس میں کاٹ کرکے اسے اٹھانوے کلو شمار کرتے اور دو کلو مٹی کنکر کے نام سے کاٹ لیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

1068
1069

جس نے اپنے مطلب کے لئے دوستی کی، اس سے کیسا رویہ رکھا جائے؟

سوال: مجھ سے ایک شخص نے صرف اپنے مطلب کے لیے دوستی کی، جب اس کا مطلب پورا ہو گیا، تو اس نے مجھ سے تعلق ختم کر دیا اور جاتے ہوئے اس نے کہا کہ اس نے دوستی صرف اپنےکام کی غرض سے کی تھی۔ اس کے باوجود میں اسے اپنا سچا دوست مانتا تھا، اب اس کے ساتھ مجھے کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ اگر وہ دوبارہ دوستی کرے تو اس سے دوستی کرنی چاہیے یا اس سے بالکل علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے؟

1069
1070

عقدنکاح میں اصل والدکی جگہ گودلینے والے کانام لینا

سوال: ایک اسلامی بہن کے کاغذات میں حقیقی والد کی بجائے کسی اور کا نام ہے جن کے پاس وہ رہتی ہیں اب ان کے نکاح میں اسی والد کا نام بولا گیا تو کیا نکاح ہو گیا یا نہیں؟

1070