
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: ہونے کااندیشہ ہونااورکسی پیشے یاتجارت میں روزی کمانے کاسلسلہ ختم ہوجانے کااندیشہ یادنیاوی ضرورت ہوجیسے کسی ایسے واجب کوقائم کرناکہ اسے سنے بغیراس کے ...
حلق میں دھواں، گرد و غبار جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
جواب: ہونے کے باجود اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا،کیونکہ اس سے بچنا ممکن نہیں ہوتا،لہذا پوچھی گئی صورت میں بھی پتھر وغیرہ کی رگڑائی کرتے ہوئے جو دھول مٹی خود بخود ح...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟
جواب: مالک ہو اور وہ شے قابلِ تملیک بھی ہو (یعنی کسی اور کو اس کا مالک بنایا جاسکتا ہو) اور انسانی اعضاء نہ تو مال ہیں اور نہ ہی ملکیت کا محل ہیں، لہٰذا کسی...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: ہونے سے ان کاناپاک ہونالازم نہیں آتا۔ (البنایہ،کتاب الطھارات،باب فی الماء الذی یجوز...
بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟
جواب: ہونے والے کپڑے،مثلاً: جیکٹ وغیرہ بنانااور دیگرچیزوں میں استعمال کرنا ،جائز ہے،اس میں کوئی گناہ نہیں ،کیونکہ جانوروں کی کھال کو پا ک کرنے کے بعد استعم...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
جواب: ہونے کے منافی ہیں ۔درست بات یہ ہے کہ ان کے متعلق یہی عقیدہ ہونا چاہیے کہ رام کرشن اور گوتم بدھ ہر گز نبی نہیں ہیں اوران کونبی مانناسخت جہالت وگمراہی ...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: ہونے کی صورت میں سہولت کا حکم یوں دیا گیا: ﴿ وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآىٕطِ اَوْ لٰمَسْ...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: ہونے کے سبب اپنا حق احتباس ادا کرنے والی کہلائےگی۔اسی وجہ سے شوہرکے سفرپرہونے کے باوجود نفقہ لازم ہورہا ہے۔اگرشوہرکی اجازت کے بغیراس کے گھرسے جائے...