
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: امام زفراور امام محمد رحمہما اللہ فرماتے ہیں:’’ اس طرح کے دَین سے زکوۃ کے سال کا حکم ختم ہو جاتا ۔ جبکہ دوسری طرف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ فرمات...
امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں، تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟ اگر شامل ہوگیا ،تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے، وہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کےساتھ کھڑا ہوجائے ؟
حب الوطن من الایمان وطن سے محبت ایمان کا حصہ حدیث؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:" حب الوطن من الایمان (وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے) نہ حدیث سے ثابت نہ ہرگز اس کے یہ معنی ،امام بدرالدین زرکش...
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
سوال: کیا یہ واقعہ سچ ہے کہ امام اعظم ابوحنیفہ نے اللہ کا دیدار کیا ہے کیونکہ اللہ کا دیدار تو حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں)حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث پر ہی اہل علم کا عمل ہےکہ وہ اس بات کو اختیار کرتے ہیں کہ آدمی نم...
بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟
جواب: امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ کیا تھا حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے نانا جان تھے۔لہذا والدین کے علاوہ کوئی دوسرا رشتے د...
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
جواب: امام ابو یوسف رحمہ اللہ کا اختلاف ہے،یہ اس صورت میں ہے جب خالص بلغم کی قے ہو۔ (فتاوی ہندیہ،کتاب الطھارۃ،فصل فی نواقض الوضوء،ج 1،ص 11،دار الفکر،بیروت) ...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: امام بیہقی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اپنی سند سے سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں ’’إن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا دعا فرفع يد...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟