
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: ساتھ لکھنا ضروری ہے ، الف کے ساتھ "راجعون " لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ قرآنِ مجید میں رسمِ عثمانی کی رعایت کرنا فرض ہے، البتہ اگر لکھنے میں آیتِ ...
حیض کی حالت میں بچوں کو نماز سکھانا
جواب: ساتھ دہراتے جائیں، اور اگر دعا و ثناء کی نیت نہ کرے فقط تعلیم مقصود ہو تو اس صورت میں سورتوں اور آیات قرآنیہ کا ایک ایک کلمہ سانس توڑ کر مثلا اس ن...
طلاق کی مختلف صورتیں اور ضروری احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
سوال: اگر کسی کی فجرکی نمازقضا ہوجائے اور اسی دن سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد ضحوۂ کبریٰ سے پہلے پہلے پڑھنی ہو ، تو کیا سنت اور فرض دونوں ادا کریں گے اور کیا فرضوں کے ساتھ ساتھ سنت میں بھی قضا کی نیت کریں گے؟
بیداری یا خواب میں حضور کی زیارت کرنے پر صحابی کا درجہ؟
جواب: ساتھ زندہ ہیں،جہاں چاہیں،جب چاہیں اپنے جسم حقیقی یا روحانی یا مثالی کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ہیں اور اپنے جس امتی کو جیسے چاہیں اپنے دیدار سے مشرف ف...
نیتِ اقامت کے لیے شرط ہے کہ وہ جگہ اقامت کی صلاحیت رکھتی ہو
جواب: ساتھ مقید کیاگیا ، کیونکہ اقامت کی نیت ان دونوں جگہوں کے علاوہ میں درست نہیں ،لہذا کشتی،سمندر ،جزیرہ (غیرآباد)اور جنگل میں اقامت کی نیت درست نہ ہوگی۔...
دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا
سوال: دو رکعت نفل مختلف نیتوں (توبہ، برائے حاجت، شکرانہ)کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: ساتھ کوئی حادثہ پیش آیا اور کار کو نقصان پہنچا، تو یہ نقصان کمپنی کو بھرنا ہوگا، اوراس طرح پالیسی ہولڈر کافائدہ ہوجائے گا کہ اسے کم پیسہ دے کرنق...
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
جواب: ساتھ نہ ہوں اورنہ ان کے شروع میں لفظ "قل" ہو اورنہ حروف مقطعات ہوں اورعورت ان کودعایاثناکی نیت ہی سے پڑھے۔جن کے شروع میں لفظ "قل"یاحروف مقطعات ہوں ت...