
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: صدقہ دینایامحض توبہ کر لینا کافی نہیں ہوتا،بلکہ دم ہی دیناہوتاہے،اس کےبجائے کوئی اورچیزکفایت نہیں کرتی، البتہ دم کی ادائیگی فی الفور لازم نہیں ہوتی، ب...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: اولاد کو عاق کر دے تو اس کو والد کی جائیداد سے کوئی حصہ نہیں ملتا ، یہ لوگوں کی گھڑی ہوئی بات ہے ، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،لہٰذا مذکورہ صورت می...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بالغ لڑکے اورنابالغ لڑکی کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاجاسکتاہے اوراگر پڑھا جاسکتاہے تونمازجنازہ میں نابالغ والی دعا پڑھی جائے گی یا بالغ والی اور اگر دونوں پڑھی جائیں گی ، تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟اور ایک ساتھ کتنےلوگوں کے جنازے پڑھ سکتے ہیں؟ سائل:شوکت علی
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
سوال: ایسا بالغ لڑکا ، جس کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،وہ فرض و تراویح وغیرہ نمازوں میں امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
جواب: صدقہ و خیرات نہ کیا کرو کہ یہ کنجوس لوگوں کی عادت ہے کہ وہ ویسے عام حالات میں اللہ کی راہ میں صدقہ و خیرات نہیں کرتے،لیکن جیسے ان پرکوئی برائی آتی ...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: صدقہ فطرادا کردے۔ 2: چھ مختلف مساکین کو دو وقت پیٹ بھر کھانا کھلادے۔ 3: یا پھر تین روزے رکھ لے۔ (2) اگر بارہ گھنٹے سے کم وقت مذکورہ...
قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالم دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟
عمرہ میں حلق سے پہلے تھوڑی دیر کے لئے ٹوپی پہن لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرے ایک دوست عمرہ پر گئے اور انہوں نے عمرہ میں طواف و سعی مکمل کی،وہاں سے نکل کر حلق کروانے کے لئے جارہے تھےکہ راستے میں ایک ٹوپی پسند آئی ،اس کا سائز چیک کرنے کے لیے سر پر رکھی اور پھر وہ ٹوپی خرید لی، دو چار منٹ بعد یاد آیا کہ ابھی تو وہ حالتِ احرام میں ہے اور اس حالت میں وہ سر نہیں ڈھانپ سکتے ،تو انہوں نے وہ ٹوپی اتار لی اور پھر جا کرحلق کروا لیا، اب اس صورت میں ان کے لئے کیا حکم ہے ہوگا؟ دم دیں گے یا صدقہ اور وہ پاکستان بھی واپس آچکے ہیں؟