
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: بیع ( یعنی خرید و فروخت ) میں خریدار قبضہ کے بغیر بھی مالک ہوجاتا ہے اور خریدی گئی چیز بیچنے والے کی ملکیت سے نکل جاتی ہے ۔ چنانچہ قبضہ کے بغیر عقد...
جواب: بیع(خریدوفروخت) مبادلۃ المال بالمال (یعنی مال کے ساتھ مال کے تبادلے)کا نام ہے،جبکہ سوال میں مذکور طریقہ کارمیں کسی چیزکی بیع(خریدوفروخت) نہیں ہورہی(ی...
ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟
جواب: بیع استصناع‘‘ ہے، اور مفتیٰ بہ قول کے مطابق بیع استصناع کرنے سے عقد لازم ہوجاتا ہے، خریداراوربیچنے والے میں سے کوئی بھی فریق اپنےمعاہدے سے نہیں پھر سک...
فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟
جواب: بیع سلم ہے اور دوسری صورت بیع استصناع کی ہے۔ بیع استصناع وہ صورت ہے جس میں کوئی پراڈکٹ آرڈر پر تیار کرکے دی جاتی ہے اور سودا کرتے وقت وہ پراڈکٹ موجود...
دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟
جواب: فاسد ہو نے یا نہ ہونے کی تین صورتیں ہیں: (۱)پہلی آیت پر وقف کیا، پھر دوسری آیت پڑھی،اس صورت میں نماز ہو جائے گی، چاہے ملا کر پڑھنے سے معنیٰ فاسد ...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: فاسد ہوگئی۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ ترتیب کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مثلاً نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ ف...
جواب: فاسد نہ ہوں تو بالاجماع نماز فاسد نہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں معنیٰ فاسد نہ ہونے کی بنا پر نماز فاسد نہیں ہوگی۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ "ا...
زیور بنوانے کے لئے کچھ رقم ایڈوانس اور بقیہ رقم بعد میں دینا
جواب: بیع استصناع ہے اور بیع استصناع میں مکمل یا کچھ رقم ایڈوانس دینا یا تمام رقم آخر میں دینا طے کیا تو یہ سب صورتیں جائز ہیں۔یہ سود نہیں ہے۔ درر الحک...
خیارِ تعیین کی تعریف نیز اسکی مدّت اور اسباب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں ”خیارِ تعیین“ سے کیا مراد ہے؟ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی بیان فرمائیں۔
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں استقبالِ قبلہ شرط ہے، تو قبلہ سے کتنا انحراف ہوگا ،تو نماز فاسد ہو جائے گی ؟نیز45 ڈگری کی کچھ وضاحت کر دیجئے ؟