سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 360 results

101

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

101
102

چلتے پھرتے قراٰنِ کریم کی تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: منزل دہرانے کے لئے یا ویسے ہی تلاوتِ کلامِ پاک کرتا ہوں، بیٹھے بیٹھے تلاوت کرنے میں سستی آجاتی ہے، تو کھڑے ہوکر چلتے چلتے تلاوت کرتا ہوں، معلوم یہ کرنا ہے کہ میں چلتے ہوئے تلاوتِ کلامِ پاک کرسکتا ہوں یا نہیں؟

102
103

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

جواب: تلاوت کرے اور خدا کی راہ میں صدقہ دے، وہ ان اعمال کے ذریعے خدا سے تَوَسُّل کرکے اُس کا قرب حاصل کرتا ہے ، اِس میں کوئی بحث نہیں ہے۔اب اگر اعمالِ صالح...

103
104

حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟

سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟

104
105

چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟

105
106

دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب: تلاوت کرنے کا ارادہ کرے اور اسے اس بات کا خوف ہو کہ اس کے دل میں ریاء داخل ہوگی تو یہ بات مناسب نہیں ہے کہ وہ اس نیک عمل کو ترک کردے، کیونکہ یہ ایک ام...

106
107

قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں یہ حکم مذکور ہے : “ قراٰن مجید سننا ، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔ “ زید کہتا ہے کہ افضل تو قراٰنِ مجید سننا ہی ہے لیکن ثواب زیادہ تلاوت کرنے والے کے لئے ہے ؟کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟

107
108

بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

108
109

دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟

سوال: اگر تلاوتِ قرآن کے دوران اذان ہو تو تلاوت کریں یا اذان کا جواب دیں؟

109
110

جماعت میں نہ ہوتے ہوئے امام سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم ؟

سوال: اگر کسی نے امام سے آیتِ سجدہ سنی اور اس وقت وہ نماز میں شامل نہیں تھا بعد میں شامل ہوا ، تو کیا اس پرسجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں ؟

110