
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: تیسری مرتبہ دھونے کے بعد،اس سے پانی گرنابند ہوجائے گاتووہ سب کے حق میں پاک ہوجائے گا،اس صورت میں چونکہ کپڑے کونچوڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی ،اس لیے پاک کر...
امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا
سوال: ایک امام نے نماز جنازہ میں تین تکبیریں کہنے کے بعد بھول کر ایک طرف سلام پھیرا، تو مقتدیوں میں سے کسی نے امام کو لقمہ دیا، جسے سُن کر امام نے چوتھی تکبیر کہی اور پھر سلام پھیرا۔کیا ایسی صورت میں نماز جنازہ درست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: تیسری بار میں جب پانی ٹپکنا بند ہوجائے گا تو وہ چیز پاک ہوجائے گی۔ (2)اور ایسی چیز جس میں نجاست داخل نہ ہوسکتی ہو،تو اس کو پاک کرنے کےلئے ...
کیا امام کا اقامت کے وقت مصلے پر موجود ہونا ضروری ہے؟
جواب: تکبیر شروع کردینا جائز ہے اور یہی طریقہ زمانہ رسالت میں تھا کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و الہ و سلم حجرہ میں ہوتے اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ تکبیر کہہ ...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: تیسری رکعت بغیر قراءت کےپڑھ کرقعدہ کرے کہ قعدہ کے حق میں یہ دوسری ہے ،اس کے بعد چوتھی رکعت بغیر قراءت کے پڑھ کر پھر قعدہ کرے کہ امام کے اعتبار سے یہ چ...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: تیسری توجیہ کے دلائل: تیسری توجیہ کی تائید حدیثِ پاک سے بھی ہوتی ہے،جس میں سونے کو ظاہر کرنے کا ذکر ہے۔چنانچہ شہنشاہِ موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ و...