
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس عورت کو نارمل روٹین سے ماہواری آتی ہو ، ایسی عورت کو نفاس کی حالت میں اس کا شوہر طلاق دیدے ، تو اس کی عدت کب شروع ہوگی اور کب تک ہوگی ؟ کیا جب نفاس ختم ہوگا ،تو عدت ختم ہوجائے گی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے دو شادیاں کی تھیں ، دونوں بیویوں کو اس نے الگ الگ گھرلے کے دیا ہوا تھا ، دونوں بیویاں اپنے بچّوں کے ساتھ اسی الگ الگ گھرمیں ہی رہتی تھیں ، البتہ شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا۔ اب شوہرکا انتقال ہوگیا ہے تو پہلی بیوی چاہتی ہے کہ چونکہ میرا شوہر دوسری بیوی کے پاس رہتا تھا لہٰذا دوسری بیوی کے گھرجاکرعدت گزارے ، کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں؟ دونوں کا گھرزیادہ دور نہیں ہے ، اور کوئی جھگڑا بھی نہیں ہے ، دوسری بیوی بھی اس بات پر راضی ہے کہ پہلی بیوی اس کے گھرمیں آ کرعدت گزارے۔
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
سوال: شوہر پر بیوی اور بچوں کا کتنا خرچہ لازم ہے؟
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بیوی میں تین طلاقیں ہو جائیں، تو چاہے شوہر نے یہ طلاقیں ایک ساتھ دی ہوں یا الگ الگ دی ہوں اور زبانی دی ہوں یا تحریری دی ہوں، بہر صورت اب وہ عورت اس مر...
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟
قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟
سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حالتِ حیض میں ٹھہرا، مگر ولد الزنا نہیں، زیدکا ترکہ ان سب اولاد کو ملے گا۔ ہاں! دونوں سے معاً نکاح کیا دونوں زوجہ ورنہ پچھلی ترکہ نہ پائے گی،یہ سب اس ...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
سوال: جب بیوی فوت ہو جاتی ہے، تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعدد انت صاف کیے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہورہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میرا روزہ ہوگیا ؟