
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: رکوع و سجود، التحیات، درود شریف وغیرہ میں مسنون یہی ہے کہ انہیں آہستہ آواز میں پڑھا جائے، اس لیے نما زکے سبھی اذکار کو بلند آواز سےپڑھنا طریقہ مسنو...
امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہوتے وقت تکبیر تحریمہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھانا
سوال: اگر فرض نماز کی جماعت ہو رہی ہے۔ امام صاحب رکوع میں ہیں، رکوع کا وقت کم ہوتا ہے، تو کیا مقتدی بغیر کانوں تک ہاتھ اٹھائے تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے سیدھا ہاتھ باندھ لے اور پھر فوراتکبیر کہہ کر رکوع میں چلا جائے۔ تو کیا یہ عمل ٹھیک ہو گا؟
جنازے کی صفوں کے درمیان فاصلہ کی مقدار
جواب: رکوع و سجود والی نماز میں فاصلہ کیا جاتا ہے ، ایسا ضروری نہیں ، کیونکہ رکوع و سجود والی نماز میں تو اس لیے مخصوص فاصلہ کیا جاتا ہے تا کہ نمازی آسانی ...
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
جواب: رکوعہ لرکوعہ وسلامہ لسلامہ“ یعنی متابعت کی ایک قسم یہ ہے کہ مقتدی کی تحریمہ، رکوع ،سلام، امام کی تحریمہ ،رکوع اور سلام سے ملے ہوئے ہوں ۔(ردالمحتار م...
سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟
سوال: ایک عورت زمین پر سجدہ نہیں کر سکتی ، تو وہ کرسی پر نماز پڑھتی ہے ، لیکن قلبی اطمینان حاصل نہیں ہوتا۔کیا یہ عورت اس طرح کرسکتی ہے کہ کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرے اور اس کے بعد کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرے؟
وتر میں دعائے قنوت کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح پڑھنے اور یاد آنے پر دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
سوال: وتر میں دعائے قنوت کے لئے اللہ اکبر کہا ، اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کے بجائے بھولے سےرکوع کی تسبیح شروع کردی ، دو بار تسبیح پڑھنے کے بعد یاد آیا ، تو دعائے قنوت پڑھ لی اور آخر میں سجدۂ سہو بھی کیا، اس نماز کا کیا حکم ہے؟
بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا
سوال: ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ دیا گیا پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں بلندآوازسےاللہ اکبر کہا، تب سب رکوع میں گئےاور آخر میں امام صاحب نے سجدہ سہو کیاتو کیا نماز ہو گئ یا اعادہ کرے ؟
صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ
جواب: رکوع کرے اور رکوع میں دس بار پڑھے، پھر رکوع سے سر اٹھائے اور بعد تسمیع و تحمید دس باریہی تسبیح کہے، پھر سجدہ کو جائے اور اس میں دس بار کہے ،پھر سجدہ ...
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
جواب: رکوع و سجود کیا ،تو ایسا شخص گنہگار ہے مگر اس کی نماز ہو گئی ۔ اب یہ سجدہ ساقط ہو گیا ۔البتہ آیت سجدہ کرنے کے بعد مزید قراءت نہ کی اور رکوع اور سجدہ ...
امام صرف سمع اللہ لمن حمدہ کہے یا اس کے ساتھ ربنا ولک الحمد بھی پڑھے ؟
سوال: امام رکوع سے اٹھتے وقت ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے گا یا پھر ”ربنا ولک الحمد“ بھی کہے گا ؟