
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: ساتھ چین لگانے کی اجازت نہیں۔ بہارِ شریعت میں ہے : “ سونے چاندی کے بٹن کُرتے یا اچکن میں لگانا ، جائز ہے ، جس طرح ریشم کی گھنڈی جائز ہے۔ یعنی جبکہ ...
جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا
جواب: پر شرعاً واجب ہو، تب بھی انہیں زکوۃ دےسکتے ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ زکوۃ کو نفقہ میں شمار نہ کرے۔ نیز اس رشتہ دار کا مستحق زکوۃ ہونا بھی ضروری ہے۔ ن...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: ساتھ نہیں ہو سکتا ، یہ بات قرآن وحدیث ، اقوالِ صحابہ ، مفسّرین ،محدثین اور اَئمۂ مجتہدین رَحِمَھُمُ اللہُ السَّلاَمْ کےاقوال سے ثابت ہے۔ مسئلہ ...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: سات سال مکمل ہوجائیں اورآٹھواں سال شروع ہو،تو اس کے ولی پر لازم ہے کہ اس کو فرض روزہ رکھنے کا حکم دے اور جب اس کی عمر کے دس سال مکمل ہوجائیں اور گیار...
سوال: سونے کا کاروبا ر کرنے کا کیا حکم ہے ؟
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: سات تولہ سونا)ہوں یاسوناچاندی نصاب سےکم ہو ، لیکن جس قدرہے ، اُس کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچتی ہو، یوں ہی حاجت اصلیہ(یعنی وہ...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ
جواب: ساتھ ان چیزوں کو بھی بیچ رہا ہوتا ہے، لہذا ان چیزوں کا شمار مالِ تجارت میں سے ہو گاا ور مالِ تجارت پر زکوۃ فرض ہوتی ہے۔ البتہ جس چیز کا عین یا اثر کام...
مہر کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟
جواب: سات ماشہ چاندی(موجودہ وزن کے حساب سے 30 گرام،618ملی گرام چاندی ) یااتنی چاندی کے مطابق رقم وغیرہ ۔...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے سنا ہے کہ عورتوں کے استعمالی زیورات پر زکوۃ نہیں،کیونکہ زیورات ان کی حاجت اصلیہ میں آتے ہیں،زکوۃ سونے چاندی پر تب ہوگی جب وہ ڈلی کی شکل میں ہوں یا استعمال میں نہ ہوں ، کیا یہ بات درست ہے؟