Mehar Ki Kamaz Kam Miqdar Kitni Hai?
مہر کی کم از
کم مقدار کتنی ہے؟
فتوی نمبر:WAT-116
تاریخ اجراء:22صفرالمظفر1443 ھ/ 30ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مہرکی کم سے کم مقدار
کتنی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مہر کی کم سے کم مقدار دس درہم یعنی
دو تولے ساڑھے سات ماشہ چاندی(موجودہ وزن کے حساب سے 30 گرام،618ملی
گرام چاندی ) یااتنی چاندی کے مطابق رقم وغیرہ
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
نکاح نامے کی شرائط، طلاق پر جرمانہ اور مہر کی وضاحت
میں نے قبول کیا کی جگہ آمین کہنے سے نکاح کا حکم
شادی کی رات دو نفل پڑھنا
نکاح کا خطبہ کب اور کیسے پڑھیں؟
فاسق شخص نکاح میں گواہ بن سکتا ہے؟
والد کے ماموں زاد بھائی سے نکاح کرنا
نکاح میں ایک گواہ فون پر ہو تو نکاح کا حکم
دو عورتوں کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کرنے کا ایک اصول
بھانجے بھانجی اور بھتیجے بھتیجی کے اولاد سے نکاح کا حکم
شالیمہ کے نام پر ولیمہ کرنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(416)
عقائد کے مسائل
(391)
طہارت کے مسائل
(726)
نماز کے مسائل
(2017)
میت سے متعلق مسائل
(316)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(431)
حج وعمرہ
(516)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(299)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(793)
نکاح کے مسائل
(324)
خرید و فروخت کے مسائل
(279)
حلال و حرام کے مسائل
(1121)
عورتوں کے مسائل
(614)