کیا محرم میں نکاح جائز ہے؟
مجیب:مفتی محمد ہاشم خان عطاری
فتوی نمبر:Lar-6079
تاریخ اجراء:08 محرم الحرام 1438 ھ/10 اکتوبر 2016 ء
دار الافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محرم الحرام کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟
سائل:محمدعبداللہ عطاری(مریدکے)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
محرم الحرام کے مہینے میں نکاح کرنا جائز ہے کہ شریعت مطہرہ نے اس سے منع نہیں کیا۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
سسر کا بیٹے کی مطلقہ یا بیوہ بہو سے نکاح کرنا کیسا ؟
رضاعی بھتیجی سے نکاح جائز ہے یا حرام؟
بغیر گواہوں کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
نکاح کے وکیل کا آگے وکیل بنانا کیسا؟
ایلا کی چار ماہ کی مدت اسلامی ہوگی یا عیسوی؟
حلالہ کرنے والے پر لعنت کا کیا مطلب ہے؟
نکاح کا خطبہ کس طرح دیا جائے؟
نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے؟
مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟
خالہ کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(435)
عقائد کے مسائل
(406)
طہارت کے مسائل
(747)
نماز کے مسائل
(2079)
میت سے متعلق مسائل
(320)
روزے کے مسائل
(413)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(451)
حج وعمرہ
(542)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(339)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(810)
نکاح کے مسائل
(344)
خرید و فروخت کے مسائل
(290)
حلال و حرام کے مسائل
(1148)
عورتوں کے مسائل
(627)