
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: بغیر دیگر شرکائے قربانی نے خود ہی جانور ذبح کر دیا ،تو ایسی صورت میں کسی کی بھی قربانی نہیں ہو گی ، البتہ اس کا گوشت پاکیزہ و حلال ہی ہو گا۔ ...
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
جواب: بکرا ، بکری،دنبہ،بھیڑ وغیرہ،صرف ایک ہی کی طرف سےذبح ہوسکتا ہے،ایک سے زائد کی طرف سے ذبح نہیں ہوسکتا۔ہاں بڑے جانور جیسے گائے،بیل ،اونٹ وغیرہ میں چون...
عورت کا بغیر محرم 40 کلو میٹر کی مسافت پر جانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت 35 سے 40 کلو میڑ کی مسافت پر کسی کام کی غرض سے بغیر محرم یا شوہر کے جاسکتی ہے؟
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بغیر وقتی نمازیں پڑھتا رہا، تو ایسا شخص بھی بھولنے والے ہی کی طرح ہے ،لہٰذا جب ایسا شخص اس قضاء نماز کو پڑھ لے گا ،تو اب وہ پھر سے صاحب ترتیب ہوجائے گ...
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
سوال: عورت شوہرکی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: بغیر سیدھے کھڑے ہوجایا کرتے تھے اور یہی صحابۂ کرام علیہم الرضوان وتابعین رحمہم اللہ تعالی کا معمول رہا ہے۔ پہلی رکعت اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے س...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔
جس جانور کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ سائل: حافظ محمد رمضان (راولپنڈی)