سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 549 results

101

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک کےفضائل میں سے یہ بھی ہے، کہ شیاطین کو بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ انہیں کہاں جکڑا جاتا ہے؟ دنیا میں ، آسمان پر، زیرِ زمین، جہنم میں یا کہیں اور؟

101
102

جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟

جواب: فضائل بیان ہوئے ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مبارک زندگی میں جنت البقیع قبرستان تشریف لے جاتے اوربقیع والوں...

102
103

ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم

جواب: قرض کو وقت پر ادا کرنے پر قادر ہے تو ادھار لے کر زکوٰۃ ادا کرسکتی ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ چنانچہ علامہ شامی علیہ الرحمہ ردالمحت...

103
104

دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس دو تولے سونا ہے اور ایک لاکھ روپے ہیں، لیکن وہ ایک لاکھ کسی نے قرض لیا تھا اور 10 سال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہوں نے وہ ایک لاکھ واپس نہیں کئے، اس صورت میں زکوۃ کا کیا حکم ہے واجب ہوگی یا نہیں؟

104
105

حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ صحابی یا تابعی؟

جواب: فضائل بیان فرمائے ہیں۔ مسلم شریف کی حدیث پاک میں ہے:"كان عمر بن الخطاب إذا أتى عليه أمداد أهل اليمن سألهم أفيكم أويس بن عامر؟ حتى أتى على أويس فقا...

105
106

قرآن پاک پڑھنا افضل ہے یا سننا؟

جواب: فضائل و برکات اور اس پر ملنے والی حَسَنَات (نیکیوں ) کا تذکرہ کر کے، خوب تلاوتِ کلامِ پاک کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے، یہاں تک کہ تلاوت کرنے والے شخ...

106
107

سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم

سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟

107
108

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمیں اپنی مسجد پر سیکنڈ فلور بنانے کی حاجت تھی اس لئے اس کی تعمیر شروع کروادی مگر ابھی دیواریں بھی پوری نہیں ہوئی اورمسجد کا فنڈ ختم ہو گیا ہے اوروقف کی کوئی ایسی شی بھی نہیں جسے کرایہ پر دے کر ضرورت پوری کی جا سکے کیا ایسی صورت میں ہم کسی شخص سے مسجد کے لیے قرض لے سکتے ہیں پھر جیسے جیسے چندہ آتا جائے گا قسط وار قرض کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ سائل:سید احسان(لاہور)

108
109

پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم

جواب: قرض کی رسید ہے جس پر واضح طور پر دلیل آفیشل اشتہار (Official Advertisement) کے یہ الفاظ ہیں۔ اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطر...

109