
سنتیں پڑھ کر یاد آیا کہ فرض واجب الاعادہ ہیں تو سنتوں کا حکم؟
جواب: اپنی اپنی کتب میں بیان فرماتے آئے ہیں اور جب فرض کے بعد پڑھی گئی سنتوں میں نہ کسی واجب کا ترک ہوا ہو اور نہ ہی افعالِ مکروہِ تحریمی میں سے کسی فعل کا...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: اپنے دونوں ہاتھوں پرڈالا اور دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے ، پھر تین تین بار کلی کی اور ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کی ، پھر تین بار منہ دھویا، پھردو...
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
جواب: اپنی یا دوسرے کی شرمگاہ کو چھونے سے، اگر کسی سے کوئی ناپاک چیزنہ نکلے تو محض چھونے سے دونوں میں سے کسی کا وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا اس کے مطابق شوہرکی شرمگ...
بیوی بغیر اجازت اپنے شوہر کے موبائل میں واٹس اپ میسجز وغیرہ چیک کرسکتی ہے ؟
سوال: کیا بیوی اپنے شوہر کے موبائل میں واٹس اپ وغیرہ کے میسجز بغیر اجازت اس نیت سے چیک کرسکتی ہے کہ میرا شوہر کس کس سے بات چیت کرتا رہتا ہے ؟
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی عورت نے اپنے ہونٹوں پرلِپ ٹِنٹ لگایا ہو،تو کیا اس کاوضو ہوجائے گا ؟
اذان کہتے ہوئے وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر دورانِ اذان وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم
سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟
وضوکے بعد یاد آئے کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے تو کیا کرے؟
جواب: بغیر مسح کے وضو نہ ہوا مگر بعد میں جومسح کیا اس سے فرض وضو ادا ہو گیا جو نماز ایسے وضو سے پڑھی جائے، ہو جائے گی کہ وضو میں ترتیب شرط نہیں ترتیب سنت ہے...