سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 6305 results

101

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

جواب: کپڑے کو ریشم کہا جاتا ہے وہ اگراس ریشم کے کیڑے سے نہیں بنایا جاتا بلکہ کسی اور چیز سے بنایا جاتا ہے تو وہ حلال ہے۔ یونہی سلک ، ویلوٹ وغیرہ کا بھی ی...

101
102

ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: دیوار کا کچھ حصہ ناپاک تھا، اس جگہ پینٹ کر دیااور وہ پینٹ سوکھ گیا ،دوسری چیز وں پر منتقل نہیں ہو رہا، سوکھنے کے بعد اس پرپانی لگ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوکر دوسری چیزوں کو بھی ناپاک کر سکتا ہے؟

102
104

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

104
105

خشک ناپاک بستر پرسونے سے پسینہ آئے توجسم کا حکم

سوال: اگر سوکھے ناپاک بستر پر سوئے اور جسم پر پسینہ آیا تو کیا جسم ناپاک ہو جائے گا؟

105
106

گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم

سوال: ہاتھ میں تھوڑا سا پسینہ تھا، اسی ہاتھ سے ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟

106
107

نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا

سوال: کپڑوں پردو سے تین جگہ پیشاب کے چھینٹے پڑے ،لیکن جب کپڑے پاک کرنے لگا،تو پیشاب خشک ہو چکا تھا اور کپڑوں پر نجاست ظاہر نہیں ہو رہی تھی اور نجاست کے متعلق مختلف خیال آرہے تھے کہ فلاں جگہ ناپاک ہے یا فلاں جگہ ناپاک ، پھر جس جگہ غالب گمان تھا اس حصے کو پاک کر لیا ، کیااس صورت میں کپڑے پاک ہو گئے؟

107
108

حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟

سوال: چڑیا پانی کے حوض میں گر کر مرگئی تو کیا وہ پانی ناپاک ہوگا۔ ایسےپانی سے کپڑے دھوسکتے ہیں۔ اور گھر دھو سکتے ہیں؟

108
109

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: کپڑے )میں ڈالتی تھی(صحيح البخاري،کتاب اللباس،باب القرط للنساء،ج07،ص158،مطبوعہ دارطوق النجاۃ) مذکورہ بالا حدیث کے تحت فتح الباری میں ہے:” واستدل به...

109
110

مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم

جواب: کپڑے یا برتن سجاوٹ کے لئے کرائے پر لئے یا جانور کو برابر میں چلانے کے لئے کرائے پر لیا یا گھر ، غلام اور درہم وغیرہ کو اس غرض سے کرائے پر لیا کہ لوگ...

110