
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: نبی کی طرح ہوتے ہیں،اسی وجہ سے رضاعی والدین کی گواہی،رضاعی اولاد کے حق میں مقبول ہے،رضاعی اولاد وراثت سے حصہ نہیں پاتی،یونہی ان كا نفقہ بھی لازم نہیں ...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی حاجت پوری کرنے کے لیے نماز پڑھ کر ایک دعا کرنے کی تعلیم فرمائی ، ج...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
سوال: زید کا دعوٰی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ’’لا نورث ما ترکناہ صدقۃ( ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی چھوڑیں وہ صدقہ ہے )‘‘صرف حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے،ممکن ہے ان سے سننے میں خطا واقع ہوگئی ہو۔ کیا واقعی ایسا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سےہی مروی ہے؟
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
سوال: اگر کوئی خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے تو کیا وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرے گا یا کوئی اور بھی نبی پاک کی شکل میں آسکتا ہے ؟
میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر ہوتے، حدیث کا حوالہ
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعی یہ فرمایا ہے کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتےتو وہ عمر ہوتے؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک باندی پر نظرِ بد کے اثرات ملاحظہ فرمائے، تو ارشاد فرمایا:” بها نظرة فاسترقوا لها “ترجمہ:اسے نظر(بد) لگی ہے، لہٰ...
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ظاہر ہوا وہ "بدعت" کہلاتا ہے پھر جو کا م اصول دین کے موافق اور کتاب و سنت کے مطابق ہو اور کتاب و سنت پر قیاس...
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نام لے کر ندا کرنا یعنی یا محمد کہہ کر پکارنا ،ناجائز ہے کہ قرآن پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ...