
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہے، لہٰذا یہ محارم میں شامل ہیں۔ اسی طرح والد اور والدہ کی خالہ اور پھوپھی بھی ان (والد اور والدہ ) کے بیٹے کی محرم ہیں کیوں کہ...
قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم
سوال: تاریخِ " قمر در عقرب " میں نکاح کرنا کیسا ہے؟
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: نکاح کرسکتی ہے اور نہ ہی ساری زندگی کسی قسم کی زیب و زینت اپنا سکتی ہے۔ اسی طرح کا رواج زمانۂ جاہلیت میں بھی تھا کہ بیوہ عورتیں بعدِ عدت بھی زیب ...
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
سوال: مرد وعورت جو آپس میں زنا کرتے ہیں ، لیکن شادی شدہ ہیں، ان کی اپنی اپنی اولادیں ہیں اپنے اپنےگھروں میں، تو اگر وہ اپنی اولادوں کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا چاہیں، تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟
سوال: زاہدہ کی بھابھی کے بھائی سے زاہدہ کی بیٹی کا نکاح ہو سکتا ہے؟
اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کا حکم
سوال: کیا زید اپنی سمدھن یعنی بیٹے یا بیٹی کی ساس سے نکاح کرسکتا ہے ؟ جبکہ سمدھن کا شوہر فوت ہوگیا ہو ،اور زید کی بیوی بھی فوت ہوگئی ہے۔
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
سوال: کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: دور کی خالہ سے شادی کرنا کیسا؟ جیسا کہ نانا کی دو بیویاں ہیں، تو دوسری بیوی سے نانا کی جو بیٹی ہے، اس سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ یعنی باپ ایک ہے، لیکن ماں الگ الگ ہے۔
کیا صفر کے مہینے میں شادی کرنا منع ہے ؟
جواب: نکاح کرنا بلاشبہ جائز ہے ۔بعض لوگ صفر کے مہینے میں اس اعتقاد کی بناپرشادی نہیں کرتے کہ اس مہینے میں بلائیں وغیرہ اترتی ہیں اور یہ منحوس مہینہ ہے۔یہ اع...