
قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟
جواب: ڈاکٹر زسے مدد لی جاتی ہے ٭جانور بیچنے والے اسے بیچنے کے لئے منڈی لانےتک اور خریدار جانور کو اپنے گھر لے جانے کے لئے گاڑیوں کو کرایے پر لیتے ہیں ٭جانور...
سوال: کسی انسان کو یہ کہاکہ تم میرے لیے فرشتہ ہو۔ اس کہنے والے پر کیاحکم ہے؟
کیا دوران وضو ایک موزے پر مسح اور دوسرے کو دھونا درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کی بائیں سائڈ پر فالج کا اٹیک ہوا ہے جس کی وجہ سے اس کی بائیں ٹانگ مفلوج ہو گئی ہے اب زیدفالج زدہ پاؤں پر موزہ پہنتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں پر موزہ پہننے سے گرمی لگتی ہے تو اس پر موزہ نہیں پہنتا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیاگرمی کے عذر کی وجہ سے یوں کر سکتا ہے کہ مفلوج پاؤں میں موزہ پہن کر اس پر مسح کر لیا کرے جبکہ دوسرا پاؤں دھو لیا کرے گا ؟ نوٹ : سائل کا بیان ہے کہ ڈاکٹر کی طرف سے مفلوج پاؤں کو دھونے کی ممانعت نہیں ہے اورپانی سے دھونا بھی تکلیف دے نہیں ہاں دھونے کے لئےاس پاؤں کو آگے پیچھے کرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سائل :مطیع الرحمٰن(سمن آباد لاہور)
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی آجاتے ہیں، تو کیا نماز کی ادائیگی کے لئے چہرہ دھو کر کریم صاف کرنا ضروری ہوگا؟
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: کہنے یا عاق لکھنے سےوہ ان کی جائیداد سے ان کے مرنے کے بعد محروم ہوجائیں گے، یہ بے اصل و باطل ہے ،لہٰذا ایسی اولادجسے ان کے ماں یا باپ نے اپنی جائید...
دانتوں پرکیپ لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: دانت گر رہے تھے تو دو دانتوں میں ڈاکٹر نے دانت میں کیپ لگایا ہے دانتوں کےاندر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہے وضو و غسل کا کیا حکم ہے ؟
قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
جواب: ڈاکٹر نہیں بلکہ اللہ تعالی دیتا ہے، تو کیا اس کی نافرمانی کرکے قادیانی شفا دےدےگا؟ فتاوی رضویہ میں کئی مقامات پر مرتد کے احکامات بیان کرتے ہوئے سی...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: کہنے کی وجہ سے کہ ہم نے مسیح عیسیٰ بن مریم،اللہ کے رسول کو شہید کیا، حالانکہ انہوں نے نہ تو اسے قتل کیا اور نہ اسے سولی دی، بلکہ ان (یہودیوں ) کے لیے ...
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
جواب: ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق عمل کرتے ہوئے اوپر دی گئی تصویر کے مطابق غسل سے پہلےکان کے جس حصے کو دھونا ضروری نہیں یعنی اپنے کانوں کے سوراخ کے اندر روئی ...