سرچ کریں

Displaying 1091 to 1100 out of 1600 results

1091

محرم الحرام میں قربانی کاگوشت کھاناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گھر میں قربانی کاگوشت پڑا ہوا ہے۔ چند دن پہلے میرا ایک عزیز گھر میں آیا اس نے بتایا کہ قربانی کاگوشت محرم سے پہلے پہلے ختم ہوجانا چاہئے محرم میں قربانی کا گو شت کھانا گناہ ہے۔ میری رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں کیا واقعی محرم میں کھانا گناہ ہے؟

1091
1092

قریبی رشتہ داروں کا میّت کے گھر رُکنا

جواب: تین دن تک تعزیت وصول کرنے کے لئے گھر میں بیٹھنے کی بِلاکراہت رخصت و اجازت ہے جبکہ کوئی مَمنوع کام نہ کریں (مثلاً عمدہ عمدہ بچھونے بچھانا، میّت کی تعری...

1092
1093

عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ تین طلاقوں کی عدّت میں عورت کا ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا ؟

1093
1094

عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل

جواب: تین مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ہوئی تو مقتدی لقمہ دے سکتا ہے۔لیکن اگر امام تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار بیٹھ چکا ہے ۔تو اب مقتدی کا لقمہ دین...

1094
1095

ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟

جواب: تین دن رات کی نمازوں کا اعادہ کرنا بہتر ہے۔ اگر کنوئیں میں کوئی نجاست گر گئی، لیکن اس کے گرنے کا وقت معلوم نہ ہو ، تو اس کا حکم بیان کرتے ہوئے درمختا...

1095
1096

دوران نماز ایک سورت یا آیت سے دوسری طرف منتقل ہوجانے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ دورانِ نماز قراءت میں سورۃ العصرشروع کی اور جب﴿الاالذین آمنوا وعملوا الصلحت﴾پر پہنچا،توسورۃ التین کا یہ حصہ ﴿فلھم اجرغیر ممنون﴾تلاوت کردیا،تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟اور سجدۂسہولازم ہو گا یا نہیں؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

1096
1097

جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟

جواب: تین لَپْ(جیسا کہ اس کی شان کے لائق ہے)بلا حساب داخلِ جنت ہوں گے(امام ترمذی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ)یہ حدیث حسن غریب ہے۔ (جامع الترمذی، جلد 2، صفحہ ...

1097
1098

وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام

جواب: تین صورتیں ہیں:1۔وعدہ کرتے وقت ہی دل میں یہ ہو کہ میں نے وعدہ پورا نہیں کرنا۔یہ صورت ناجائزوگناہ ہے جبکہ بلا اجازت شرعی ہو، اورحقیقت میں یہی وعدہ خلاف...

1098
1099

قرض کی وجہ سے گھر کا کرایہ کم مقرر کرنا

سوال: زید ایک گھر اس طرح لیتا ہے کہ اس کا ایڈوانس تین لاکھ اور ماہانہ کرایہ پانچ سو روپے ہوگاحالانکہ اس جگہ ایسے مکان کا کرایہ تین سے پانچ ہزار ہے،تو زید کا اس طرح مکان لینا کیسا ہے؟

1099
1100

کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعد2 سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوٰۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایا2دو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہوں گے؟

1100