سرچ کریں

Displaying 1091 to 1100 out of 2077 results

1091

رمی کے لئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: کیا جمرات پر رمی کرنےکے لیئے وضوہونا ضروری ہے؟

1091
1092

50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم

سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟

1092
1093

مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

1093
1094

مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟

سوال: زیدکو ایک عرصے سے گیس کا مرض لاحق ہے، جس پر زید نے یہ منت مان لی کہ ”اگر مجھے اس مرض سے شفایابی مل گئی تو میں روزانہ 313 بار درود پاک پڑھوں گا۔“ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ شرعی منت ہے؟ اگر ہاں تو اس منت کو پورا کرنا زید پر کب ضروری ہوگا؟

1094
1095

طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا

سوال: (الف)کیا طوافِ قدوم ،منیٰ جانے سے پہلے کرنا ضروری ہے؟ (ب)کیا طوافِ قدوم اور طواف الزیارۃ میں اضطباع کیا جائے گا؟

1095
1096

مسلمان عورت کااپنےغیر مسلم بھائی کے ساتھ شرعی سفر پر جانا

جواب: ضروری ہے کہ وہ سخت فاسق بے باک اور غیر محفوظ نہ ہو۔ نیز وہ محرم، مجوسی بھی نہ ہو کہ ان کے اعتقاد میں محارم سے نکاح جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: ...

1096
1097

حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا

جواب: ضروری ہے۔ لباب المناسک میں ہے:’’(وحکمھا وجوب الاحرام منھا لاحد النسکین وتحریم تاخیرہ عنھا لمن اراد دخول مکۃ أو الحرم)‘‘ترجمہ:میقات کا حکم یہ ہے ...

1097
1098

بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم

جواب: ضروری ہے کہ پانی بالوں تک پہنچ جائے اگر جَیل کی تہہ بنتی ہے جو پانی کو بالوں تک نہ پہنچنے دے تو اس کو دور کرکے وضو و غسل کرنا ضروری ہے وگرنہ وضو ...

1098
1099

کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟

سوال: اگر کسی نے کھڑے ہو کر پانی پیا تو کیا انگلی ڈال کر قے کر نا ضروری ہے؟

1099
1100

برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟

جواب: ضروری ہے کہ منہ کے ہر پرزے پر پانی بہہ جائے اور اگر دانتوں میں کھانے کا یا گوشت کا کوئی ٹکڑا پھنسا ہوا ہے جو پانی پہنچنے سے مانع ہے تو غسل میں اس کو ...

1100