
کیا طلاق واقع ہونے کے لیے بیوی کا شوہر کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”طلاق میں شوہر مستقل ہے ،عورت کی موجودگی یا علم ضرور نہیں“(بہارِ شریعت، ج02، ص 790،مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوٰی خلیلیہ م...
کیا ہندوؤں کے رام کرشن یوگی نبی تھے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’بات یہ ہے کہ نبوت ورسالت میں اوہام وتخمین کو دخل حاصل نہیں،(قرآن کریم میں ہے) اَللّٰهُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَه...
پرندوں یا جانوروں کیلئے گوشت چھت پرڈالنا
جواب: رحمۃ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں ارشا د فرماتے ہیں :’’( گوشت) مساکین کو دیں ،چیل ،کوّوں کو کھلانا کوئی معنی نہیں رکھتا ، یہ فاسق ہیں اور کوّوں کی ...
مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ہمارے علماء تصریح فرماتے ہیں کہ نفسِ حروف قابلِ ادب ہیں اگرچہ جدا جدا لکھے ہوں جیسے تختی یا وصلی پر، خواہ ان میں کوئی برا ن...
نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
جواب: رحمۃ اللہ علیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” نماز شروع کرنےسے پہلے اُلٹی طرف تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی ...
عبدان کا معنی اورعبدان نام رکھنا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سن وفات 544 ہجری ،ان کے بارے میں ابن عساکر نے کہا کہ ثقہ اور بہترین انسان تھے، دویرہ حمد میں بدلیسی کی بیماری ہونے کے وقت وہاں جام...
کم کیرٹ کے سونے کو زیادہ کیرٹ والے سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ” صرف کے معنی ہم پہلے بتا چکے ہیں یعنی ثمن کو ثمن سے بیچنا۔ ۔۔چاندی کی چاندی سے یا سونے کی سونے سے بیع ہوئی یعنی دونوں طرف...
مرد کےلیے سرخ رنگ کا عمامہ شریف پہننے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا:’’سرخ اور زردرنگ کا کپڑا پہننا مرد کوجائز ہے یانہیں؟ اور اس سے نماز درست ہے یانہیں؟ اگر پہننا مکروہ ہے،تو اس میں کراہت تنزی...
نوح نام کا مطلب اورنوح نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:جتنی بھی احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار، جلد 6،صفحہ...
جواب: رحمۃ اللہ علیہ شطرنج کے بارے میں فرماتے ہیں:” مگر تحقیق یہ کہ مطلقاًمنع ہے ۔“ (فتاوی رضویہ ،جلد24، صفحہ 76،رضا فاؤنڈیشن ، لاہور)...