سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 1682 results

1101

شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب: عورت اپنے شوہر کے گھر سے کچھ صدقہ کرتی ہے،تو اسے اس کا ثواب ملتا ہےاور اسی طرح شوہر کوبھی ثواب ملتا ہے اور اسی طرح خازن(ملازم) کو بھی ثواب ملتا ہے اور...

1101
1102

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

جواب: عورت کے اعتکاف کےمتعلق ہے:”فلو خرجت منہ ولو الی بیتھا بطل الاعتکاف لو واجبا،وانتھی لو نفلا “یعنی اگر عورت مسجدِ بیت سے نکلے اگرچہ اپنے گھر کی طرف تو...

1102
1105

عدت کہاں گزارنا ضروری ہے؟

جواب: عورتوں کے گھروں سے مراد وہ گھر ہیں جس میں ان عورتوں کی رہائش ہو ، لہٰذا اس آیت کی وجہ سے عورت پر لازم ہے کہ طلاق یا شوہر کی موت کے وقت ، عدت اسی گھرمی...

1105
1106

حالت حیض میں وضو کرنے پر طہارت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے حالتِ حیض میں وضو کیا تو اس کا وضو ہوگا یا نہیں ؟

1106
1107

عورت فرض نماز کس وقت میں ادا کرے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت اپنی فرض نماز کب پڑھے گی؟ نماز کے اول وقت میں یا درمیانی وقت میں یاآخری وقت میں؟

1107
1109

حیض کی حالت میں ناخن کاٹنا

سوال: کیاحیض کی حالت میں عورت ناخن کاٹ سکتی ہے؟

1109
1110

حق مہرمیں مقررپلاٹ کے بدلے اس کی رقم دینے کاحکم

سوال: کسی عورت کا حق مہر، آج سے 20 سال پہلے، ایک پلاٹ رکھا گیا ،جس کی قیمت، اس وقت، 5 لاکھ تھی ۔ اب اس کی قیمت، 25 لاکھ ہے، تو اب اسے اس پلاٹ کے بدلے رقم دی جائے ،تو 5 لاکھ مہر دیا جائے گا یا 25 لاکھ ؟

1110