
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
جواب: چیزوں کا ہے۔ ہاں! کوئی چیزوقف کردینے کی صورت میں حسبِ شرائط واقف ہی استعمال ہوگی اور جب تک قابلِ استعمال ہیں واقف ان چیزوں کو واپس نہیں لے سکتا۔ نیز و...
جواب: کن اگر ان کبوتروں کو خریدتے وقت بیچنے کی نیت نہیں تھی تو یہ مال تجارت نہیں۔ لہذاان میں سے کسی چیزپربھی زکوۃلازم نہیں ہو گی۔ حضرت علامہ علاؤالدین ...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: کن اس ڈیل میں چار مرحلے بہت نازک ہیں ، ہر ڈیل میں ان کو بطورِ خاص ملحوظ رکھنا ضروری ہے : 1۔ ڈسٹری بیوٹر کا مینوفیکچر کمپنی سے مال خریدنا۔ 2۔ ...
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں الیکٹرک مکینک ہوں الیکٹرونکس کی خراب اشیاء میرے پاس ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہیں میں ٹھیک کرکے دے دیتا ہوں لیکن بعض دفعہ ایساہوتا ہے کہ میں چیز ٹھیک کر دیتا ہوں اور ایک عرصہ گزرنے کے باوجود مالک اپنا سامان لینے نہیں آتا تو میں اس سامان کا کیا کروں اور بعض چیزیں مثلاََmicrowave oven کی ڈیجیٹل کٹ اور اسی طرح بعض دوسری چیزوں کی ڈیجیٹل کٹ ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہے جنہیں ایک مرتبہ openکرنے کے بعد انہیں ایک عرصہ تک استعمال نہ کیا جائےتو یہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں؟ سائل:محمد سلیم(فیصل آباد)
ساری رات ذکر و اذکار کرنا اور فجرکی نماز نہ پڑھنا
جواب: چیزوں میں سے اہم فرض ہے لہذا جان بوجھ کر بلاعذر اس کو ترک کرنا ،ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔جس شخص کو اندیشہ ہو کہ اب مزید جاگ ک...
جواب: کنار وغیرہ کرلیں ،تو بھی رجوع ہوجائے گا،لیکن رجعت کا یہ دوسرا طریقہ خلاف سنت و مکروہ ہے۔ یاد رہے دوران عدت رجوع کر لینے یا بعد عدت دوبارہ نکاح کر...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار
جواب: چیزوں کے علاوہ مثلاً چاول ، چنے کی دال وغیرہ میں قیمت کا اعتبار ہے ، یہاں وزن معتبر نہیں ۔ بہارِ شریعت میں ہے:”صدقہ فطر کی مقدار یہ ہے گیہوں یا ا...
کمیٹی کی قسطیں نصاب سے مائنس کرنا
موضوع: کیا بی سی کی بقیہ قسطوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟