
سجدے میں جاتے ہوئے یا رکوع و سجدے سے اٹھتے ہوئے کپڑا درست کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟ سائل:محمد عبداللہ (5-G ، نیو کراچی)
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: کونہ ارتکب غررین فی دین اللہ عزوجل :رکوبہ البحر المخوف وقتال اعدائہ ۔قال الحافظ ابن حجر:وفی معنی الدین جمیع التبعات المتعلقات بالعباد“یعنی :(شہیدِ بحر...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: کون بریا او مائیا ولا یخلو اما ان مات فی الماء او فی غیر الماء ، ان مات فی الماء او فی غیر الماء فان لم یکن لہ دم سائل کالذباب والزنبور والعقرب والسمک...
انگوٹھی میں نگینہ پہننے اور اس کی تاثیر کا حکم ؟
جواب: کون میں رہتا ہے اور نکسیر پھوٹناختم ہو جاتا ہے۔ (فیض القدیر،جلد3،صفحہ308،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) درمختار میںہے:”یجوز من حجر وعقیق و یاقوت و غیرھا“ ت...
کمپنی مینیجر کا مال پاس کرنے کے لیے کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف کمپنیوں میں مال دیتا ہوں ،تو کمپنی کے مینیجر ہم سے ڈیل کرتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ اگر اپنا مال نکلوانا ہے،تو ہمیں بھی کچھ کمیشن دو، ورنہ ہم اس مال میں نقص وغیرہ بتا کے روک دیں گے،حالانکہ مینیجرکمپنی سے اسی کام کی تنخواہ لیتا ہے کہ مینیجرہر وہ مال جو کمپنی کےمتعلق اور اُس کےلیے نفع بخش اور اُس کے وارے میں ہو اُسے پاس کرے، تو اس کا ایسا کرنا کیسا اور اس کو پیسے دینا کیسا؟اس کاشرعی حکم کیا ہے؟
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کونہ فی حالۃ الاحرام فی سعی العمرۃ “ترجمہ : اور عمرہ کی سعی کرنے والے کا حالتِ احرام میں ہونا واجب ہے ۔(لباب المناسک وعباب المسالک ،باب السعی بین الصف...
غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!
سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: کونہ رجسا فیحرم استعمال شعرہ وسائر اجزائہ“ترجمہ:خنزیر کے بارے میں امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ نجس العین ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس ...
زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟
سوال: ہم تین دوست مل کر پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں ، رقم بھی سب کی برابر ہوگی اور نفع بھی تینوں برابر بانٹیں گے، ہم میں سے دوپارٹنر زدوکان پر پارٹ ٹائم وقت دیں گے جبکہ ایک پارٹنر مکمل وقت دے گا اور کام بھی زیادہ کرے گا تو کیا اس پارٹنر کی نفع کے علاوہ ماہانہ الگ سےکوئی تنخواہ (Salary)مقرر (fix) کی جاسکتی ہے؟