
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
جواب: فرض حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا اُسے گناہ نہیں ہوگا ،لیکن اگر خود اس کی طرف سے بھی کوتاہی پائی گئی ہو کہ اس نے بلاوجہ وقت پر ضروری ڈا...
حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم
سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
سوال: میری بچی آٹھ ماہ کی ہے، اس کی ملکیت میں تین تولہ سونا ہے، کیا اس پر زکوۃ فرض ہے؟
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: فرض میں فرض ہے تین صورتوں کو شامل ۔۔۔۔۔دوسرے یہ کہ اس کافعل، فعل امام کے بعد بدیر(یعنی دیرکے ساتھ )واقع ہواگرچہ بعدفراغ امام ، فرض یوں بھی اداہوجائے ...
تیسری رکعت میں قعدہ اولی کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص چار رکعت والی فرض نماز کی دوسری رکعت میں قعدہ اولی کرنا بھول گیا،اور اسے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے وقت یاد آیا کہ اس نے قعدہ اولی نہیں کیا۔لہذااب اس نے اسی تیسری رکعت کے سجدے سے فارغ ہوکر قعدہ اولی کرلیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی یا اُسے دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر اگر بھولے سے دو کے بجائے چار رکعت عشاء فرض کی نیت کرلے، پھر یاد آنے پر کہ میں تو مسافر ہوں دو رکعت ہی پر سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں مسافر کی عشاء کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟
کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟
جواب: فرض کفایہ ہے اور جو عمل پہلے ہی سے فرض عین یا فرض کفایہ ہو اس کی منت ماننے سے منت لازم نہیں ہوتی البتہ حفظ ِ قرآن نہایت اعلیٰ عبادت ہے تو اسے پورا کر...
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا
سوال: اگر شوہر پر زکوۃ فرض ہو اور اسے زکوۃ کی ادائیگی کا بھی بہت کہا گیا لیکن وہ زکوۃ ادا نہیں کرتا تو کیا اس کی بیوی اس کی رقم چھپ کے نکال کر اس کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں ؟
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
جواب: فرض یا سنت کی تکمیل نہ کرنےدے ،اگرکسی فرض کی تکمیل نہ ہوگی تووضووغسل نہ ہوگا اوراگرکسی سنت کی تکمیل نہ ہوئی تومکروہ ہوگا ۔ صحیح بخاری میں ہے" وَ...