
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
جواب: والا سنی نہیں بلکہ گمراہ ناصبی و خارجی ہی ہو سکتا ہے البتہ یزید کے کفر میں علمائے اہلسنت کے درمیان اختلاف ہے اور ہمارئے امام ، امام اعظم ابوحنیفہ رح...
جواب: والا، یہ نام صحابہ کرام وتابعین عظام کےناموں میں سےہے، نیز حدیث شریف میں حارث نام کو سب سےسچےناموں میں شمارکیاگیاہے۔لہٰذایہ نام رکھنابالکل جائزہے۔ ...
نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم
جواب: والا امام ہو، تو اس صورت میں مقتدی پانچویں تکبیر میں امام کی پیروی نہ کریں، بلکہ امام کے سلام پھیرنے کا انتظار کریں، جب امام سلام پھیرے، تو مقتدی بھی ...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
جواب: والا سلام نہ کرے اوراگر کر دے تو اس پر جواب دینا واجب نہیں اختیار ہے چاہے تو دے، چاہے تو تلاوت وغیر ہ جاری رکھے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعل...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
جواب: والا نفع دونوں چیزیں مال والے کے ہوں گے۔دوسرے کا،اصل مال یا اس کے نفع میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔نیز استحقاقِ اجرت کے لیے صراحتاً یا دلالۃً اجارہ ضروری ہو...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جواب: والا شرمندہ ہوجائے اوردوسرے کے پاس معافی کے لئے آئے تو اس کو فراخ دلی کے ساتھ معاف کرنا چاہئے کہ معاف کرنے کی دنیا و آخرت میں بڑی برکتیں وفضیلتیں ہیں ...
خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟
جواب: والا خون بہنے کے قابل ہواتوجتنی بار بہے گاوضو کو توڑ دے گا،اور اس بہنے کی صورت میں خون کپڑے کو لگ جائے تو حکم یہ ہے کہ (1) اگر کپڑے یا بدن میں ایک درہ...
130 کلو میٹر سفر کے دوران میرے اپنے شہر سے بھی گزر ہوگا کیامیں اس دوران نماز قصر کروں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میرا گھر لکسیاں میں ہے اور لکسیاں کے ایک جانب سرگودھا ہے جس کا فاصلہ تقریبا 40 کلومیٹر ہے اور لکسیاں کے دوسری جانب لاہور ہے جس کا فاصلہ تقریبا 130 کلومیٹر ہے ، لاہور میں کسی ضروری کام سے جانے کے لئےمیں گھر سے نکل کرسرگودھا آیا ، اور سرگودھا سے لاہور جانے کا ایک ہی راستہ ہے جو لکسیاں کی آبادی سے ہو کر جاتا ہے کوئی بائی پاس والا راستہ نہیں ہے لہذا میں جب سرگودھا سے لاہور کے گاڑی میں سوار ہوں گا تو وہ گاڑی بھی لکسیاں سے ہو کر ہی جائے گی تو سوال یہ ہے کہ سرگودھا میں، میں نماز قصر پڑھوں گا یا مکمل؟ سائل: عامر سجاد(لکسیاں، سرگودھا)
سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے قربانی جائز ہے یانہیں؟
جواب: والا حصہ ٹوٹا ہوجو ظاہر ہوتا ہے تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر جڑ تک ٹوٹے تو قربانی جائز نہیں لیکن اس صورت میں اگر سر کازخم بھر جائے جیسا کہ سوال...