
جواب: ا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہُ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
حفظہ نام کا مطلب اور حفظہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: حِفظہ نام رکھنا کیسا ہے؟
فادر ڈے اور مدر ڈے منانے کا حکم
جواب: ا۔اور ان کے لیے عاجزی کا بازو بچھا نرم دلی سے اور عرض کر کہ اے میرے رب تو ان دونوں پر رحم کر جیسا کہ ان دنوں نے مجھے چھٹپن(چھوٹی عمر) میں پالا۔(پارہ15...
نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟
سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟
ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟
سوال: ہمارے ہاں لڑکے کی ولادت ہوئی ہے، ہم مندرجہ ذیل ناموں میں سےکوئی نام رکھنا چاہتے ہیں” ازیان،فرزان، ارزان،ذہان“ تو کیا یہ نام ٹھیک ہیں اور ان میں سے کونسا نام رکھ سکتے ہیں؟
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مَحکَمہ میں مسجد کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا، مکمّل کام ٹھیکے پر کروایا جارہا تھا، مسجد کے دوسرے فلور پر جانے کے لیے سیڑھی بنائی گئی، ٹھیکیدار نے سیڑھی کو پانی نہیں لگوایا، جب وہاں کے ذمّہ دار نے سیڑھی کو دیکھا تو اس نے ٹھیکیدار کو کہا کہ ”اس سیڑھی کو پانی لگوائیں ورنہ یہ خراب ہوجائے گی“ تو ٹھیکیدار نے جواباً کہا:’’ آپ کسی سے پانی لگوالیں، میں ایک ہزار روپے اجرت دے دوں گا‘‘،پھر ٹھیکیدار نے اس مَحکمہ کے خادم سے اس کے اجارہ ٹائم میں پانی لگوایا اور اسے ایک ہزار روپے اجرت دیدی، حالانکہ اس خادم کا مَحکمہ میں جس کام پر اجارہ تھا وہ موجود تھا اس کو چھوڑ کر اس نے پانی لگایا۔ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ(1)خادم کا وقتِ اجارہ میں سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کرنا اور ہزار روپے اجرت لینا کیسا تھا؟ (2)اگر وہ اجرت کا حقدار نہیں ہے تو کیا یہ رقم خادم سے لے کر ٹھیکیدار کو واپس دی جائے یا مسجد کے فنڈ میں ڈال دیں؟ (3)خادم نے جتنا وقت سیڑھی کو پانی لگانے کا کام کیا اس کی اتنے وقت کی کٹوتی ہوگی یا نہیں؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: ا۔ (احکام القرآن للجصاص،باب المھور، جلد2، صفحہ 199،مطبوعہ کراچی ) اورصراط الجنان فی تفسیر القرآن میں ہے :” مہر کا مال ہونا ضروری ہے اور جو چیز ما...
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا
جواب: ا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’حيلة الراكب إذا أراد أن يمر أن يصير وراء الدابة و يمر فتصير الدابة سترة و لايأثم. كذا في النهاية‘‘ ترجمہ:سوار اگر(نماز...
عدن فاطمہ کا معنی اور عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: ا۔۔ او مکرھا۔۔اواصبح غیر ناوٍ للصوم۔۔او افسدغیرصوم رمضان۔۔قضی فی الصورۃکلھافقط“ ترجمہ :اگرغلطی سےروزہ ٹوٹ گیایااکراہ شرعی سےروزہ توڑایاصبح روزےکی نیت ...