
میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ مرنے کے بعد مصنوعی دانت نکالنا چاہئے یا نہیں؟ تواس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’’نکال لینا چاہئے، اگر کوئی تکلیف نہ ہو۔‘‘...
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”اگر والدین میں باہم تَنازُع (یعنی لڑائی) ہو ، تو ماں کا ساتھ دے کر معاذ اللہ باپ کے درپے ایذا ہو (یعنی باپ کو تکلیف دے) ی...
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” ختنہ کا سنّت طریقہ یہ ہے ساتویں برس بچہ کا ختنہ کرادیا جائے، ختنہ کی عمر سات سال سے بارہ برس تک ہے، یعنی بارہ برس سے زِی...
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”ھذا یدل علی انہ غیر جائز لاحد ان یخاصم عن غیرہ فی اثبات حق او نفیہ وھو غیر عالم بحقیقۃ امرہ“ ترجمہ: یہ آیتِ مبارکہ اس بات ...
سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”علماء تصریح فرماتے ہیں کہ سوتیلی ماں کی ماں اور اس کی بیٹی اور اس کی بہن سب حلال ہیں۔“(فتاوی رضویہ ، جلد 11 ، صفحہ 31...
چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں : ” جو سنت مؤکدہ چار رکعتی ہے ، اس کے قعدۂ اولیٰ میں صرف التحیات پڑھے ۔ اگر بھول کر درود شریف پڑھ لیا ، تو ...
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ در مختار کی اس عبارت (بَنٰی) کے تحت فرماتے ہیں:’’أی علی ما کان طافہ ،ولا یلزمہ الاستقبال۔قلت: ظاھرہ انہ لو استقبل لا شئی علیہ فلا یلزم...
تنہا نفل نماز پڑھنے والے کے لئے سری و جہری قراءت کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے اور رات کے نوافل میں اختیار ہے اگر تنہا پڑھے۔“(بہارشریعت،جلد 01 ، صفحہ545، مکتبۃ المدین...
جواب: رحمۃ نے فرمایا:جتنی بھی احادیث اس باب میں وارد ہوئیں،یہ حدیث ان سب میں بہتر ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الحظر والاباحۃ،ج...
جواب: رحمۃ"الاصابہ فی تمییز الصحابہ"میں"لینہ" نام کی صحابیہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:”11735-لينة:حديثها في جزء بن ديزيل الصغير،11736-لينة:صاحبة مكان قباء...