سرچ کریں

Displaying 1141 to 1150 out of 1605 results

1141

مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا

سوال: ابھی ہندؤوں کا کوئی تہوار ہے جس میں وہ کالے رنگ کے بکرے لیا کرتے ہیں ،ہمارے ایک مقتدی ہیں وہ بکرے خرید کر لاتے ہیں اور ہندؤوں کو بیچتے ہیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

1141
1142

چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم

سوال: کسی نے کوئی چیز خریدنے کا وعدہ کیا لیکن جب لینے گیا تو وہ پسند نہیں آئی تو کیا اب خریدنے سے منع کر سکتے ہیں؟

1142
1143

فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا ؟

سوال: ( 1 ) فلیٹ یا دکان تعمیر ہونے سے پہلے خریدنا یا بیچنا کیسا کیونکہ عموماً خریداری کے وقت ان کا وجود نہیں ہوتا بلکہ بکنگ پہلے ہوجاتی ہے اور اس کے بعد بلڈنگ تیار ہوتی ہے تو کیا تیار ہونے سے پہلے اس بلڈنگ کی دکانیں یا فلیٹس وغیرہ خرید سکتے ہیں ؟ ( 2 ) جس نے فلیٹ بک کروایا تھا کیا وہ اس فلیٹ کے قبضے میں آنے سے پہلے اسے آگے بیچ سکتا ہے ؟

1143
1144

ہاتھی دانت سے بنے زیور پہننا کیسا؟

جواب: خرید کر لانے کا حکم ارشاد فرمایا۔ نیز اس کی فقہی توجیہ یہ ہے کہ شریعت مطہرہ نے مردار اشیاء کو حرام ونجس فرمایا ہے،اور بلا شبہ مردہ وہ ہی چیز کہلات...

1144
1145

قربانی کے جانور کو بہتر جانور کے ساتھ تبدیل کرنا

سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا ایک دفعہ قربانی کا جانور خرید لینے کے بعد اس کو (اس سے بہتر جانور خریدنے کی نیت سے) واپس کر سکتے ہیں یا بیچ سکتے ہیں؟

1145
1146

لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم

جواب: خریدار پر یہ چیز مالک کو واپس کرکے عقد ختم کرنا واجب ہے، البتہ خریدار نےقبضہ کرنے کے بعد بائع کے علاوہ کسی اور کو بیعِ صحیح کےساتھ بیچ دیا ہ...

1146
1147

مسلمان لڑکی کا راکھی باندھنا

جواب: خرید کردینا بھی ناجائز وحرام ہے کہ یہ گناہ پر ان کی مدد و تعاون ہے جس سے اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن پاک میں منع فرمایا ہے۔ نوٹ:یاد رہے بچوں کو غی...

1147
1148

ایک شریک دوسرے کو اپنا حصہ بیچنے پر مجبور نہیں کرسکتا

سوال: ہم دو دوستوں نے آدھے آدھے پیسے ملاکر ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدا تھا،اب میرا دوست اس پلاٹ کو بیچنے کا کہہ رہا ہےلیکن میرا ارادہ فی الحال بیچنے کا نہیں ہے لیکن میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ میں اس کا حصہ بھی خرید سکوں اسی وجہ سے وہ یہ چاہتا ہے کہ میں اپنا حصہ بھی بیچ دوں، حالانکہ اگر وہ اپنا حصہ کسی اور کو بیچنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس صورتحال میں شریعت کا کیا حکم ہے کیا مجھ پر اس کی بات ماننا لازم ہے؟

1148
1149

جس کو فطرہ دیا جائے اسے بتانا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: جس کو فطرہ دینا ہے، کیا اس کو بتانا ضروری ہے کہ یہ فطرے کی رقم ہے؟ اگر کوئی شخص اس رقم کا راشن خرید کر دےدے اور یہ نہ بتائے کہ یہ راشن فطرے کی رقم کا ہےتو کیا فطرانہ ادا ہو جائے گا؟

1149
1150

رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم

سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جس کے مالکان رشوت دے کر سرکاری ہسپتال کے لیے مختلف آئٹمز (مثلاً بیڈ شیٹ، جنرل یا سرجیکل پروڈکٹس وغیرہ ) کا آرڈر وصول کرتے ہیں۔ کمپنی جب ہسپتال سے آرڈر وصول کرلیتی ہے تو زید مارکیٹ میں جاکر کم سے کم ریٹ میں وہ مطلوبہ سامان خرید کر ہسپتال پہنچادیتا ہے اور کمپنی سے اپنی طے شدہ اجرت وصول کرتا ہے۔ باقی کمپنی کے رشوت کے معاملات میں زید کا کسی قسم کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس ساری صورتحال میں زید کا اُس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا؟

1150