
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
جواب: ہوتا ہے اور اگر 15 دنوں سے کم کی نیت کرتا ہے،یاکنفرم ہے کہ 15دنوں سے پہلےہی اسے وہاں سے کوچ کرناہے ،اب اگرچہ وہ 15دن کی نیت کرے تب بھی وہ مقیم نہیں ہو...
جواب: پرعمل پیرا ہوئے بغیرانسانی معاشرے کی تہذیب و ترقّی ممکن ہی نہیں ہے ۔ امام ابو بکر بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب ”شُعَبُ الْاِیمان“ میں ایمان ک...
غوث اعظم کا قول میرا یہ قدم ہر ولی اللہ کی گردن پر ہے
سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: ميتة وإن كان طاهرا. قلت: وبه يعلم حكم الدود في الفواكه والثمار“ترجمہ:تتارخانیہ میں ہے کہ گوشت کا کیڑا اگر شوربے میں گرجائے تو وہ نجس نہیں ہوگا،البتہ ا...
کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟
سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔
جواب: پرشرعی ثبوت سے یہ بات ثابت نہ ہو جائے کہ میگی میں کوئی ناپاک یا حرام شے ملائی گئی ہے،اس وقت تک میگی کھانا جائز و حلال ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں...
جانوروں والے کھلونے گھرمیں رکھنا
جواب: پر نہیں ہوتا، بلکہ اہانت پر مشتمل ہوتا ہےکہ بچے انہیں اٹھاتے، پٹختے رہتے ہیں ،البتہ اگران کی تصویرواضح ہواورکسی واقعی جاندارکی ہو(کسی فرضی کی نہ ہو) ...
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: پر نہ ہوئی ،جیسا کہ ہمارے ہاں پڑھی جاتی ہے،بلکہ لوگ گروہ در گروہ آتے جاتے اور درودو سلام اور دعائیں پڑھتے جاتے،جبکہ اکثر علمائے کرام نے اسی معروف ...
کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک دُکان پانچ سال کے لیے کرائے پر لی ہے، جس کے پانچ سالوں کا کرایہ (3 کروڑروپےبنتا تھا، وہ) میں نے مالکِ دکان کو شروع میں ہی دے کر دُکان اپنے استعمال میں لے لی تھی۔ اس رقم کے علاوہ بھی میں مالک نصاب ہوں، جس کا سال رمضان شریف میں ہی مکمل ہورہا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ پانچ سال کا جو ایڈوانس کرایہ (3 کروڑروپے )میں نے مالکِ دُکان کو دیا ہے، اس کی زکوٰۃ مجھ پر ہوگی یا نہیں؟